آج کی ڈائری
اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج بھی میں روز کی طرح فجر کی اذان کے وقت اٹھ گیا تھا پھر وہ کیا مشروم میں جاکر اور کمرے میں جا کر جائے نماز ڈال کر فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اور جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے بولا یا تو میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا ناشتے میں آج پراٹھا اور ساتھ انڈا کھایا ناشتہ کرکے میں کچن میں ہی بیٹھا رہا ہوں پھر وہاں سے اٹھ کر موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور خود کپڑے اٹھا کر واش روم میں نہانے کے لیے چلا گیا تیار ہو کر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور ارے پر کام کے لیے نکل گیا جب ارے پر پہنچا تو آج مستری آیا ہوا تھا مگر مزدور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے دو تین دن کی چھٹی کہہ کر چلا گیا تھا پھر میں اور مستری آر پر کام کرنے لگے آج مزدور کے نہ ہونے کی وجہ سے اور اتوار پر کبڈی کی وجہ سے ہم نے بارہ بجے آرا بند کر دیا اور پھر میں گھر آیا گھر میں منہ دھو کر کپڑے چینج کیے اور جب دوپہر کی روٹی تیار ہوئی تو میں نے گھر والوں اور بچوں کے ساتھ گرم گرم روٹی کھائیں اس کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا پھر ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر دوستوں کے ساتھ کبڈی دیکھنے کے لئے چلا گیا کبڈی جب شروع ہوئی تو کچھ ہی کھلاڑیوں نے گیم کی تھی جو بارش آنا شروع ہو گئی جس کی وجہ سے میں اور ساتھی کبڈی گراؤنڈ سے نکل کر گھر کی طرف نکل پڑے میں نے اپنے دوست کو اس کی گلی میں چھوڑا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر آ کر میں اپنے کمرے میں ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگا اور آج کی پوسٹ بھی لکھی ہے کہ آپ سب اس کو پسند کرو گے اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج بھی میں روز کی طرح فجر کی اذان کے وقت اٹھ گیا تھا پھر وہ کیا مشروم میں جاکر اور کمرے میں جا کر جائے نماز ڈال کر فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اور جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے بولا یا تو میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا ناشتے میں آج پراٹھا اور ساتھ انڈا کھایا ناشتہ کرکے میں کچن میں ہی بیٹھا رہا ہوں پھر وہاں سے اٹھ کر موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور خود کپڑے اٹھا کر واش روم میں نہانے کے لیے چلا گیا تیار ہو کر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور ارے پر کام کے لیے نکل گیا جب ارے پر پہنچا تو آج مستری آیا ہوا تھا مگر مزدور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے دو تین دن کی چھٹی کہہ کر چلا گیا تھا پھر میں اور مستری آر پر کام کرنے لگے آج مزدور کے نہ ہونے کی وجہ سے اور اتوار پر کبڈی کی وجہ سے ہم نے بارہ بجے آرا بند کر دیا ارا بند کرکے پھر ہم نے کچھ لکڑیاں تولی جن کو گٹو میں بند کیا اور پھر میں گھر آیا گھر میں منہ دھو کر کپڑے چینج کیے اور جب دوپہر کی روٹی تیار ہوئی تو میں نے گھر والوں اور بچوں کے ساتھ گرم گرم روٹی کھائیں اس کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا پھر ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر دوستوں کے ساتھ کبڈی دیکھنے کے لئے چلا گیا کبڈی جب شروع ہوئی تو کچھ ہی کھلاڑیوں نے گیم کی تھی جو بارش آنا شروع ہو گئی جس کی وجہ سے سب لوگ جانے لگے تو میں اور ساتھی کبڈی گراؤنڈ سے نکل کر گھر کی طرف نکل پڑے میں نے اپنے دوست کو اس کی گلی میں چھوڑا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر آ کر میں اپنے کمرے میں ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگا اور آج کی پوسٹ بھی لکھی ہے کہ آپ سب اس کو پسند کرو گے
Nice photo