موٹر سائیکل ٹھیک کرایا

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں جب میں سویرے اٹھا تو موسم انتہائی خوشگوار تھا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور بادل چھائے ہوئے تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کر کے جب میں اپنے بستر پر جا کر لیٹا تو مجھے دوبارہ نیند اگئی اور میں سو گیا پھر سات بجے گھر والوں نے مجھے اٹھایا اور میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں بازار سے سبزی لینے کے لیے چلا گیا سبزی لانے کے بعد میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر اپنے کام پر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اری تیز کر رہا تھا اور ابھی تک مزدور نہیں ایا تھا جب میں نے مزدور کو کال کی تو اس نے بتایا کہ ہمارے پڑوس میں ایک فوتگی ہو گئی ہے جس کا نماز جنازہ نو بجے ہے اور وہ نماز جنازہ ادا کر کے ائے گا پھر میں نے مستری کے ساتھ لکڑیاں اٹھوانے میں مدد کرنے لگا جب مزدور ایا تو اس وقت ہم نے ارا چلایا اور پھر مستری اور مزدور کام کرنے میں مصروف ہو گئے پھر میں اٹھ کر طرح پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا پھر میں گھر واپس ایا
IMG20230619182922.jpg

IMG20230619182905.jpg

IMG20230619182727.jpg

IMG20230619182656.jpg
اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا چار بجے اٹھ کر میں نے نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی والے کمرے میں بیٹھ کر ٹی وی ان کیا اور نیوز سننے لگا پھر عصر کی نماز ادا کر کے میں نے موٹر سائیکل نکالا اور ورک شاپ میں چلا گیا جہاں پر میں نے موٹر سائیکل کا پیچھے والے شاخوں کا کام کرایا کیونکہ ان میں سے عجیب عجیب سی اوازیں ارہی تھیں پھر میں ارے پر گیا تو سے ہی میرے دوست ارے پر ائے ہوئے تھے میں بھی جا کر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا مغرب کی اذان تک ہم ارے پر ہی بیٹھے رہے یہ تھی میری اج کی ڈائری جو میں اپنے دوستوں اور بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

Sort:  
Loading...

ap motor bike ku dak kra ray hain, mastri ka sara saman adar odar bhkra pra hai. ap nay bhi bhut achi diary lakhi hai

mujay bhut pasand i hai

میری ڈائری گیم دیکھنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ، آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

 last year 

thank you for sharing post, your post has been selected for booming vote

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64