May #spud4steem || پہلی تنخواہ کی خوشی میں دیسی مرغی کا ،پروگرم
past steem power | today after adding steem power | added in may | delegation URDU community | |
---|---|---|---|---|
408 | 528.888 STEEM | 120.042 STEEM POWER to sagar0 | 510 sp | 510 SP |
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور امید
کرتا ہوں کہ آپ سب دوست بھی ہے خیریت سے ہوں گےمیری دعا ہے کہ اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اور جب صبح ناشتہ کرکے میں اپنے کمرے میں فیس بک دیکھ رہا تھا تو مجھے میرے ایک مزدور کی کال آئی
اور جلدی جلدی آ رہی ہے پر آنے کو کہا تو میں نے موٹرسائیکل نکالا ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو وہ پہلے سے ہی موجود تھا اور اس کے ہاتھ میں ایک گٹو تھا جب اس گٹو کو کھولا تو اس میں پانچ دیسی مرغے تھے جو کہ وہ اپنے بیٹے کی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں لایا تھا جن سے ارے پر بیٹھنے والے سب دوستوں کی دعوت کرنی تھی تو میں نے ان مرغوں کی کچھ تصویریں بھی بنائی جب وہ مجھ سے مرغی دکھا رہا تھا تم نے سے ایک مرغا بھاگ کا ٹریکٹر کے نیچے چھپ گیا جس کو بڑی مشکل سے ہم نے پکڑا پھر ہم نے سب دوستوں کو آج کی دعوت کی کال کی تو شام کا وقت پروگرام بنانے کا فائنل کیا مزدوروں مرغے لے کر گھر چلا گیا اور میں بھی گھر آیا اور میں نہا دھو کر دوبارہ ارے پر گیا اور وہاں پر کام کیا پھر میں گھر آیا روٹی کھائی نماز ظہر ادا کی پھر عصر کے وقت مزدور کے گھر گئے جب اس کے گھر پہنچے تو اس نے ہم نے بڑے پرجوش طریقے سے ویلکم کیا اور ہم نے وہاں جاکر خود دیسی مرغی کی کڑھائی بنائی شام کے بعد سب دوست بھی آگئے سب دوستوں نے مل کر کڑھائی کھائی اور وہاں پر کافی دیر ہم گپ شپ کرتے رہے اور اس کا شکریہ ادا کر کے جاز ت لی اور ہم گھروں کو واپس آ گئے جب پہنچا تو عشاء کی اذان ہو چکی تھی گھر آکر میں نے نماز عشاء ادا کی تھی اور پھر آج کی تحریر لکھنے لگا ہوں امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری اچھی لگے گی
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Respected i am very much happy that you transferred your sp to Urdu community and you accepted our appeal, we proud feel on every member who is helping community to increase steem power and thank for taking participate in spud4steem contest, and hope you will keep continue,, if you takes participate in #club100 that will give you more good response , so stay active and keep continue increasing steem power.. thank you once again for this great support to community official account, hope we will achieve 50k end of the year ...
Ap ny bht hi achi photography ki h
Hi
Great work on passing the 500SP mark with this power up
You will be at a 1000SP in no time