مالٹوں کے باغ پر چکر

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار پھرا سلام پیش کرتا ہوں
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اچھے دن گزار رہے ہوں گے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں آج صبح اٹھ کر میں واش روم گیا اور وہاں سے منہ دھو کر اپنے کمرے میں آگیا اور دوبارہ بستر میں لیٹ گیا
IMG20211202171346.jpg
پھر گھر والوں نے مجھے آکر ناشتہ دیا ناشتہ کر کے کچھ وقت کے لیے فیس بک دیکھنے لگا پھر میں تیار ہو کر دوست کی والدہ کی قل خوانی پر چلا گیا

IMG20211202171332.jpg

IMG20211202170524.jpg

IMG20211202165902.jpg

IMG20211202165719.jpg

IMG20211202165332.jpg

IMG20211202165320.jpg
وہاں گیا تو قرآن مجید کا پارہ پڑا اور دعا ہوئی اور لنگر میں حلوہ اور چائے کا انتظام کیا گیا تھا میں گھر سے ناشتہ کرکے گیا تھا اس لئے وہاں سے حلوہ اور چائے نہیں پی گھر آکر میں نے کام والے کپڑے پہنے اور ارے پر چلا گیا وہاں جاکر میں نے مستری اور مزدوروں کے ساتھ کام کرنے میں مصروف ہوگیا اور پھر میں وہاں سے دوپہر کے وقت گھر آیا روٹی کھا کر نماز ظہر ادا کی اور تھوڑا آرام کیا پھر عصر کے وقت میں ارے پر گیا تو میرا ایک کزن آگیا اور اس نے مجھے مالٹوں کے باغ سے مالٹے لے کر آنے کے لیے کہا تو میں نے بھی ساتھ والی دکان سے ایک خالی گٹو لے لیا مالٹے ڈالنے کے لیے اور ہم موٹرسائیکل نکال کر مالٹوں کے باغ پر چلے گئے جب ہم گھر پہنچے تو ہم سے پہلے بھی کچھ لڑکے مالٹے لینے آئے ہوئے . تو ہم مختلف پودوں سے مالٹے چیک کرنے لگے جس پودے سے ہمیں میٹھے مالٹے لگے تو باغ والوں کو ہم نے اس ہی پودے سے مالٹے توڑ کر دینے کے لیے کہا میں نے باغ کی تصویریں بھی بنائی جو آپ سب دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں باغ سے ہم نے ایک ایک سو مالٹا لیا ابھی باغ میں کھڑے ہی تھے جو مغرب کی اذان ہونے لگی باغ والوں کو پیسے دیے اور جلدی جلدی مالٹے موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر کی طرف روانہ ہوگئے گھر آ کر میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کی پھر روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جاکر آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ سب دوست اس کو پسند کریں گے

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اپنے کزن کے ساتھ مالٹوں کے باغ میں جا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی

آپ نے باغ میں جا کر بہت انجوائے کیا ہو گا مالٹے دیکھ کے کھانے کو دل کر رہا ہے

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65