میلہ پر جانوروں کو دیکھنے کے لیے گیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستو کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خد مت ہے میں دعا گو ہو کہ اللہ پاک اپ سب کو اس مبارک مہینے کے صدقے اپنی امان میں رکھے اور آنے والی ہر مصیبت سے محفوظ رکھے اج جمعۃ المبارک کا دن ہے آج کے دن تمام مسلمان حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں اور کل وہ قربانی کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت مبارک پوری کریں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آنے والے سال میں ہم کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین آج کے دن ہمارے شہر میں قربانی کے جانوروں کی منڈی لگی تھی جس کو دیکھنے کے لئے میں نے بھی منڈی میں چکر لگایا
IMG20220708095054.jpg

IMG20220708095029.jpg

IMG20220708094908.jpg

IMG20220708094837.jpg

IMG20220708094825.jpg

IMG20220708094751.jpg

IMG20220708094556.jpg

IMG20220708094418.jpg
اس مہنگائی کی وجہ سے میلہ میں جانور خرید نے والوں کی تعداد کم تھی اور میلہ میں ذیادہ جانوروں کی وجہ سے گرمی اور حبس بھی ذیادہ تھا میں نے اپنے لیے قربانی کرنے کے لیے دمبہ دو مہینے پہلے ہی لے لیا تھا ماشااللہ اب وہ کافی صحت مند ہوگیا ہے اللہ پاک قبول کرے امین میں نے میلہ پر آنے والوں جانوروں کی فوٹوگرافی کی ہے جس کی چند جھلکیاں اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہو امید ہے کہ اپ ان فوٹو کو دیکھ کر لطف اندوز ہوں گے

Sort:  

Aap nay achi photography ki hy

Good photography, greetings 🌱

 2 years ago 

bhut pyri tasveer bani hain dumba eid ka bhut pyra lia Allah qbol kray

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 62227.11
ETH 2400.78
USDT 1.00
SBD 2.50