میانوالی میں میلہ منڈی مویشیوں پر گیا

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے اور کل شام کے وقت آنے والا انتہائی زیادہ طوفان سے اللہ پاک نے آپ سب کو محفوظ رکھا ہوگا الحمداللہ ہم بھی محفوظ تھے آج سویرے اٹھ جب میں اٹھا تو اس وقت فجر کی نماز کا وقت گزر چکا تھا پھر میں نے واش روم میں جا کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر موٹرسائیکل نکال کر کزن کو کال کی اور اس کو ساتھ لے کر میانوالی میں مویشی منڈی پر چلے گئے جہاں سے ہم نے قربانی کی عید کے لیے ایک گائے لینی تھی جب ہم میلہ منڈی مویشیاں میانوالی میں پہنچے تو ہم نے موٹرسائیکل کر پارک میں کھڑا کرکے پرچی وصول کی اور پھر میلہ منڈی میں چلے گئے جہاں پر ہم نے مختلف جانوروں کو دیکھا اور ان کے ریٹ معلوم کیے آج میلہ منڈی میں کافی زیادہ میویشی آئے ہوئے تھے اور ریٹ بھی اتنا زیادہ نہیں تھا مگر میرے ساتھ جانے والے کزن کو قربانی کے لئے کوئی جانور پسند نہیں آیا ہم میلہ منڈی میں گیارہ بجے تک دیکھتے رہے پھر گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم میرا منڈی سے نکل کر پارک میں آئے جہاں سے ہم نے موٹرسائیکل وصول کیا اور پھر ایک دکان پر جا کر ہم نے جوس پیا اور پھر بازار میں گئے جہاں سے ہم نے سموسے کھائیں اور پھر گھر واپس آجائے جب ہم گھر پہنچے تو اس وقت ساڑھے بارہ بج رہے تھے
IMG20230609082933.jpg

IMG20230609082844.jpg

IMG20230609082828.jpg

IMG20230609081735.jpg

IMG20230609081619.jpg

IMG20230609081613.jpg
میں نے کزن کو اس کے گھر پر چھوڑا اور اپنے گھر آ کر پنکھے چلا کر کمرے میں لیٹ گیا تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے نیند آگئی اور میں سو گیا پھر میں جب اٹھا تو اس وقت ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے اٹھ کر واش روم گیا اور نہا دھو کر فریش ہوا اور پھر وضو کرکے نماز ظہر ادا کرنے لگا پھر میں نے ٹی وی آن کیا اور نیو سونے لگا پھر میں نے آج کی ڈائری لکھی

Sort:  

Estimado amigo. Las tormentas son realmente preocupantes y debemos pedir protección a Dios. Esos animales se ven bonitos, debió ser una causa muy justa para no gustarle a tu prima. Bendiciones para ti

منڈی بہت مہنگی ہے۔ آج ہم نے گائے دیکھی اسکی قیمت آسمان . پر۔غریب کے لیے مویشی خریدنا قربانی کا مشکل

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66930.79
ETH 3268.09
USDT 1.00
SBD 2.64