لیک ویو پارک
اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو اسلام علیکم امید کرتا ہو کے اپ سب کی عید اچھی گزاری ہو گی میری بھی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اچھی عید گزار گئی ہے اج عید کا تیسرا دن تھا تو دوستوں کے ساتھ اسلام اباد لیک ویو پارک جانے کا پروگرام بنایا تیار ہو
کر ہم نے گھر سے کھانے پکانے کے برتن اور سامان لے کر گیارہ بجے گھر سے نکل پڑھے پیٹرول پمپ سے گاڑی کی ٹیکی میں پیٹرول ڈلوایا اور سی پیک سے اسلام اباد کی طرف چلے گئے سی پیک پر ہم نے روک کر چائے بھی پی جب پنڈی پہنچے تو ہم۔ کو بھوک لگی ہوئی تھی ہم نے وہاں سے ہم نے سموسے کھائے وہاں سے گوشت اور ہوٹل سے روٹیاں لے کر نماز ادا کی پارک پہنچ گئے وہاں جاکر پہلے گاڑی پارک کی پھر نے گاڑی سے سامان نکال کر پارک میں سالن بنانے لگے سالن تیار ہوا تو روٹی کھا کر ہم نے تربوزہ کھایا اور اس کے بعد سب سامان کو گاڑی میں رکھ کر گھومنے لگے راول ڈیم پر بھی گئے
جہاں پر کشتی رانی ہو رہی تھی کافی لوگ فیملی کے ساتھ بھی گھومنے ائیں ہوئے تھے جن میں سے زیادہ تر نے کھانے کا سامان ساتھ لیا ہوا تھا پارک میں کافی ہجوم تھا ہم پارک سے سات بجے نکلے اور راستے میں نماز ادا کی اور اسکریم بھی کھائی جب ہم گھر پہنچے تو دس بجے گھر پہنچ گئے پہلے میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کی پھر پوسٹ لکھی
Aap nat bohat achi photography ki hay
enjoyed
Khoob enjoy kea AP sab n
عید کے دن خوب انجوائے کیا
it is beautiful diary and travel post thank you very much for sharing this post