ختم شریف پڑھاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community10 months ago

اردو کمیونٹی کے میرے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے سب سے پہلے اپ دوستوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اللہ پاک اس دن کے صدقے ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے دوستو اج میں اٹھ کر واش روم میں گیا اور وضو قاری نماز فجر ادا کی پھر قران پاک لے کر سورۃ یسین کی تلاوت کی جب گھر والوں نے ناشتہ کیا تو میں نے ناشتہ کر کے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا پھر گھر واپس ا کر میں نے گھاس کو جانوروں کے اگے ڈالا اور پھر پنکھا چلا کر چارپائی پر لیٹ گیا اج جمعہ کی وجہ سے انے کی چھٹی تھی تو اس لیے میں گھر پر ہی رہا پھر جب گھر والوں نے کھانا تیار کیا تو میں نے کھانا کھایا اور پھر ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی دیکھنے لگا پھر ایک بجے میں نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جمعہ کی نماز اداکار کے میں گھر واپس ایا اور چائے پی کر پھر پڑوسیوں کے قرآن پاک کے ختم پر چلا گیا
IMG20230907162758.jpg

IMG20230907162721.jpg

IMG20230907162704.jpg
جب میں پڑوسیوں کے گھر پہنچا تو وہاں پر ختم پڑھنے والے پہلے سے ہی پڑوسی اور بچے ائے ہوئے تھے میں بھی جا کر قران مجید اٹھایا اور پڑھنے لگا پھر اخر میں قاری صاحب نے دعا خیر کی پھر قران پاک پڑھنے والوں میں لنگر تقسیم کیا گیا لنگر میں نمکین چاول تھے جن میں چنا ڈلا ہوا تھا چنے مجھے بہت ہی پسند ہیں اس لیے میں نے چنے اور چاول کافی مقدار میں کھائے پھر میں گھر ایا تو عصر کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے موٹر سائیکل نکالا اور دوستوں کے پاس انے پر چلا گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے میں معلوم ہوا کہ اج ہمارے علاقے میں ایک بہت ہی افسوسناک واقعہ ہوا ہے جس میں اج میلہ منڈی پر ہمارے علاقے کے ایک نوجوان نے سوانس سے ائے ہوئے ایک لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے اسے بچا لیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کر کے رات کا کھانا کھایا اور اج کی ڈائری لکھی

Sort:  
 10 months ago 

Quran pk parhna allah pk hr ksii ko tofiq dy ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60023.73
ETH 3191.15
USDT 1.00
SBD 2.45