جنازے پر گیا

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اج میں دیر سے اٹھنے کی وجہ سے فجر کی نماز ادا نہیں کر سکا پھر میں نے منہ دھویا اور ناشتہ کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر جب میں گھر واپس ایا اور موبائل پر میسج دیکھا تو مجھے معلوم ہوا کہ ہمارے ایک دوست کا والد فوت ہو گیا ہے پھر میں نہا دھو کر فوتگی والے گھر چلا گیا سودگی والے گھر سے واپس ا کر میں ارے پا گیا اور مستری اور مزدور کو اج کے کام کے بارے میں سمجھایا اور اس کے بعد گھر میں پکانے کے لیے کچھ سامان بازار سے لے کر دیا اور گھر پر وضو کر کے جنازے کے لیے چلا گیا جنازہ ادا کرنے کے بعد میں پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا
IMG20230802172727.jpg

IMG20230802172533.jpg

IMG20230502191029.jpg

IMG20230502190920.jpg

IMG20230502190906.jpg

IMG20230502190822.jpg
پھر گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگا پھر عصر کی نماز ادا کی اور مٹھائی والی دکان پر جا کر میں نے ایک ڈبہ مٹھائی کر لیا اور دوست کے بیٹے کی پیدائش کی مبارک دینے کے لیے اس کے گھر چلا گیا اس کے بعد میں نے دوست سے اجازت لی اور ارے پر گیا یہاں پر میرے دوست پہلے سے ہی گپ شپ کرنے کے لیے ائے ہوئے تھے سب دوستوں نے دوست اس کے والد کی اچانک وفات پر اظہار افسوس کیا ہم مغرب کی اذان تھا گپ شپ لگاتے رہے پھر میں گھر واپس ایا اور نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر ڈیری لکھی

Sort:  

your post has been selected for booming vote
enjoy vote

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.090
BTC 62532.10
ETH 1755.90
USDT 1.00
SBD 0.39