جمعۃ المبارک کے دن کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے سب سے پہلے اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو اج جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کی مبارک ہو میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں کل رات بارش ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ تھی تو اس لیے اج میری انکھ تھوڑی دیر سے کھلی اور فجر کی نماز بھی ادا نہیں کر سکا پھر گھر والوں نے مجھے اٹھایا اور میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا اج ارے کی چھٹی تھی تو اس لیے میں گھر پر ہی بیٹھا رہا پھر نہاد ہو کر میں میلہ منڈی پر چلا گیا جہاں پر میں نے گھر کے لیے کچھ سبزیاں لیں اور لیمو لے کر واپس اگیا گھر ایا تو کھانا تیار تھا میں بھی گھر والوں کے ساتھ گرم گرم کھانا کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد میں تھوڑی دیر ارام کیا اور پھر ایک بجے اٹھ کر میں نے جمعہ کی نماز کی تیاری کرنا شروع کر دی اج گرمی بھی بہت زیادہ تھی جمعہ کی نماز ادا کر کے میں گھر واپس ایا تو گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دے چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی ان کیا اور نیوز سننے لگا اج کی بریکنگ نیوز چیف جسٹس نے قومی اسمبلی میں پاس ہونے والے بل کو ائین اور قانون کے خلاف قرار دیا پھر عصر کی نماز ادا کر کے میں دوستوں کے پاس ارے پر چلا گیا

IMG20230414175322.jpg

IMG20230414175319.jpg

IMG20230303142512.jpg

IMG20230303142511.jpg

IMG20230303141641.jpg
اج دوستوں میں بھی قومی اسمبلی میں پاس ہونے والے کے بل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں گفتگو ہوئی تمام دوستوں نے اپنے خیالات کے مطابق اپنی رائے کا اظہار کیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نہیں پاس والی مسجد میں جا کر مغرب کی نماز ادا کی اور پھر گھر ا کر جب روٹی کھانے لگا تو بجلی چلی گئی یہ تھی میری اج کی ڈائری امید ہے کہ اپ کو پسند ائے گی

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76535.07
ETH 2962.73
USDT 1.00
SBD 2.65