جانور کے چارے کے لیے برسین کی کاشت

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے

IMG20211108132016.jpg

IMG20211108132208.jpg

اللہ کے مہربانی اور کرم نوازی سے میں بالکل ٹھیک ہوں صبح اٹھ کر نماز فجر سے نئی صبح کا آغاز کیا پھر ناشتہ کیا اور گھر کچھ اور کام کیے اس کے بعد میں نہا دھو کر ارے چلا گیاوہاں پر آپ نے کام کرنے میں مصروف ہوگیا جب کام سے فارغ ہوا تو چائے پی اور گھر آکر روٹی کھائی اور نماز ظہر ادا کی

IMG20211108133247.jpg

IMG20211108131623.jpg
پھر کپڑے چینج کرکے ایک دوست کو کال کی جو آج ہم نے جانوروں کے چارے کے لیے برسین کی کاشت کرنی تھی جب وہ آیا
IMG20211108135434.jpg
تو دکان سے برسین اور پیٹرول پمپ سے ڈیزل لے کر ٹیوب ویل پر چلا گئے جب ٹیوب ویل پر پہنچے تو میرا دوست برسین کا بیج زمین پر ڈالنے لگا
IMG20211108135326.jpg

IMG20211108135122.jpg
جب بیج ڈال دیا گیا تو پھر اس بیج پر درخت کی ٹیھنی بھری تاکہ بیج زمین میں چھپ جائے اور کیڑے مکوڑوں اور پرندوں سے بچ جائے پھر ہم نے ڈیزل ڈالا اور جب موبائل کو چلانے لگے تو انجن والا ہینڈل گھر بھول آئے تھے پھر میں جلدی جلدی موٹرسائیکل پر گھر سے ہینڈل لینے چلا گیا جب واپس آیا تو دیکھا تو انجن والا پانی کا پائپ بھی نہیں تھا

IMG20211108135000.jpg

IMG20211108134431.jpg
تو دوبارہ دکان پر گیا اور ایک نیا پائپ لے کر آیا پھر ہم نے ٹیوب ویل چلایا اور پانی لگانے لگے ہم عصر کے ٹائم تک پانی ختم کر لیا پھر میں گھر آیا اور نہا دھو کر صاف کر کے نماز ادا کے پھر ٹی وی کمرے میں جا کر دیکھنے لگا اور آج کی ڈائری بھی لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی

Sort:  

بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور اچھی فوٹو گرافی کی ہے

اپ کافی محنت سے ڈائیری لکھ رہے ہو

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29