حقیقی ازادی میں شرکت کےلیے اج اجلاس ہوا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں تو میرے تمام دوستوں اور بھائیوں خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج سویرے اٹھ کر واش روم میں جا کر وضو کیا
IMG20221123165401.jpg

IMG20221123165358.jpg

IMG20221123165347.jpg

IMG20221123165218.jpg

IMG20221123164959.jpg

IMG20221123163219.jpg

IMG20221123161308.jpg
اور پھر نماز فجر ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا پھر میں اپنے بستر پر لیٹا رہا اور جب ناشتہ تیار ہوا تو جا کر کچن میں میں نے ناشتہ کیا پھر منہ ہاتھ دھو کر میں ارے پرایا مستری اور مزدور کے ساتھ لکڑیاں اٹھانے میں مدد کی جب مستری اور مزدور سارا چلا کر کام کرنے میں مصروف ہو گئے تو میں بھی جاکر پراپرٹی کے آفس میں بیٹھ گیا آفس میں بیٹھ کر پی ٹی آئی کے تمام یونین کونسل عہدیداروں کو کال کی اور ان کو آج چار بجے عمران خان کی آزادی مارچ کے اجلاس کی اطلاع دی اور اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایات بھی کی پھر میں گھر گیا اور منہ دھو کر روٹی کھانے لگا پھر میں نے نماز ظہر او ٹی وی آن کر کے خبرے سنتا رہا تین بجے میں پی ٹی آئی یونین کونسل کے آفس میں آیا ہوں تو آج کے اجلاس کی تیاری کرنے لگا میں نے باہر دفتر کے صحن میں کرسیاں منگوا کر لگائیں اور مہمانوں کے لیے علیحدہ کرسیاں لگائی چار ب جے تک او عہدار بھی آنا شروع ہوگئے چار بج کر تیس منٹ پر جب عہدیدار پہنچ گئے تو اجلاس شروع کیا گیا اجلاس قرآن پاک کی تلاوت سے ابتدا ہوئی اجلاس کی صدارت تحصیل صدر نے کی ابتدا میں اجلاس منعقد کرنے کی وجہ 26 نومبر عمران خان کی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنے کی تھی پھر تمام عہدیداران نے اپنی اپنی رائے کے مطابق آزادی مارچ میں شرکت کرنے کی رائے دیں آخر میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ یونین کونسل کے تمام لوگ اتفاق کے ساتھ اکٹھے اس مارچ میں شرکت کریں گے اور پنڈی میں ایک ہی جگہ پر رہائش پذیر ہوں گے تاکہ کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہونے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کی جا سکیں پھر آخر میں تمام عہدے داران کے لئے ساتھ والے ہوٹل سے چائے کا آرڈر کیا گیا اور چائے کے ساتھ ان کی خاطر تواضع کی گئی اور آخر میں کاپی پر میں نے اج کے اجلاس کی کاروائی لکھی پھر دعا خیر ہوئی جب اجلاس ختم ہوا
IMG20221123164746.jpg
تو میں نے جلدی جلدی وضو کرکے نماز عصر ادا کی کیونکہ نماز عصر کا وقت ختم ہو رہا تھا پھر میں نے کرسیوں کو سمیٹ کا دفتر میں رکھا پھر میں نے ساتھ والی مسجد میں جاکر نماز مغرب ادا کی اور پھر گھر چلا گیا یہ تھی میری آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہو

Sort:  
 2 years ago 

bhut pyri post lakhi hai ap nay sagar0 , ap ku Allah kamyab kry aur ap ki party ku, mujay khushi ka adar sub imran ka tiger hain

 2 years ago 

آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66745.34
ETH 3326.92
USDT 1.00
SBD 2.71