حج و عمرے کی مبارک باد دینے کے لیے گیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کیا پھر گھر کے پکانے کے لیے سبزی لینے چلا گیا جب سبزی لے کر گھر واپس آیا اور واش روم میں منہ ہاتھ دھوے اج سردی زیادہ تھی تو میں نہایا نہیں تھا میں نے کپڑے تبدیل کر کے ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور ارے پر کام۔کرنے میں مصروف تھے آج کا کام بہت زیادہ تھا تو اس لیے اج ٹائم پر ہی ارا چلا کر کام کرنا شروع کردیا تھا اور پھر ایک بجے ارا بند کرکے مستری اور مزدور روٹی کھانے لگے میں گھر چلا گیا گھر سے گٹو لے کر گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھر آ کر میں نے روٹی کھائی پھر وضو کر کے نماز ادا کی اج گھاس ذیادہ گھر میں پڑا ہوا تھا تو میں گھاس کاٹنے نہیں گیا تھا اور گھر پر ہی بیٹھا رہا پھر تین بجے پھر میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور آرے پر کام کر رہے تھے میں بھی جا کر ارے پر چار پائی پر بیٹھ گیا عصر کے وقت جب ارا بند کیا تو میں نے کام کرانے والوں کا حساب کتاب کیا اور انکو پرچی بناکر دی پھر میں ساتھ والی مسجد میں جاکر وضو کرکے نماز عصر ادا کی اور پھر ارے پر آ گیا تو میرے دوست بھی ارے پر آئے ہوئے تھے
IMG20221206170704.jpg

IMG20221206170221.jpg

IMG20221206170103.jpg

IMG20221206170029.jpg

IMG20221206165942.jpg
ان کے ساتھ گپ شپ میں بیٹھ گیا اور پھر مغرب کی اذان ہوئی تو ارے سے اٹھ کر مٹھائی کی دوکان پر گیا جہاں سے میں نے ایک کلو مٹھائی. لی جو لےکر میں گھر آیا اور نماذ ادا کر کے روٹی کھائی اور ذھر کزن کے ساتھ مٹھائی لےکر دوست کے ابو کو حج عمرے کی مبارک دینے کے لیے ان کے گھر گیا ان کو مل کر مبارک باد دی انہوں نے ہم کو زم زم کا پانی اور کھجور دی پر ہمارے کیے مٹھائی اور نمک پارے لے کر آئے جب عشاء کی اذان ہوئی تو ہم گھر واپس آ گئے گھر آکر میں نے نماز عشاء ادا کر کے اپنے کمرے میں جاکر بستر میں جا کر لیٹ گیا اور پھر آج کی پوسٹ لکھنے لگا

Sort:  
 2 years ago 

یہ موچھ میں بہت اچھی شوق کو لی گئی اس کی بہت کمی تھی یہاں پر

 2 years ago 

اللہ پاک ہر کسی کو حج وعمرہ پر جانے کی سعادت نصیب کرے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66930.79
ETH 3268.09
USDT 1.00
SBD 2.64