دوستوں کے ساتھ پروگرام

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید ہے کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے خیر و عافیت سے ہوں آج سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرکے اس وقت سویرے ہی جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لیے گیا میں نے جا کر گھاس کاٹا اور پھر واپسی پر شام کو دوستوں کے پروگرام کے لئے گوشت لیا گوشت گھر میں آکر میں نے فریج میں رکھ دیا اور پھر جانوروں کو گھاس ڈالا اور اس کے بعد سب دوستوں کو واٹس اپ گروپ میں بتایا کہ میں نے گوشت لے لیا پھر میں واش روم گیا اور نہا دھو کر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور کام کرنے میں مصروف تھے میں بھی جاکر پراپرٹی کے آفس میں بیٹھ گیا آج گرمی بہت ہی زیادہ تھی تو میں جلدی گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا ظہر کے وقت اٹھ کر نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا عصر کے وقت میں ارے پر گیا جہاں پر سب دوست آئے ہوئے تھے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور پروگرام بنانے کے لیے سامان بیٹھک میں جمع کرنے لگا مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے نماز مغرب بتاتی تھی اس وقت تک میرے دوست بھی بیٹھک پر آنا شروع ہو گئے ہم سب دوستوں نے مل کر بڑے گوشت کی کڑھائی بنائی
IMG20230608213257.jpg

IMG20230608213232.jpg

IMG20230608211445.jpg

IMG20230608210024.jpg

IMG20230608201622.jpg

IMG20230608201529.jpg

IMG20230608201516.jpg
جو بہت ہی مزے دار بنی تھی پھر ہم سب نے بیٹھ کر روٹی گپ شپ لگائی دس بجے ہم سب دوستوں نے محفل برخواست کی اور پھر میں گھر سامان لے کر آیا اور وضو کرکے نماز عشاء ادا کی اور آج کی ڈائری لے کر پوسٹ کر دی

Sort:  
 last year 

your post has been selected for booming vote, keep continue your quality of work

گوشت کی بڑی مقدار ہے اور آپ سب دوست اسے بڑے برتن میں پکا رہے ہیں۔ گوشت بہت لذیذ لگ رہا ہے، مجھے گوشت کی تصاویر بہت پسند آئیں، آپ کے کھانے کی تصاویر دیکھ کر مجھے اس بار واقعی بہت بھوک لگی ہے۔ آپ سب کھانا پکا رہے ہیں جو اچھا ہے۔

la reunión se ve muy hermosa, y es una buena manera de disfrutar la reunión de amigos

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64