دوستوں کے ساتھ کڑھائی کا پروگرام

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے آج اتوار کا دن تھا جب میں صبح اٹھا تو اس وقت صبح کے چار بج رہے تھے میں تھوڑی دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ رہا پھر اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے ناشتہ دیا پھر نہا کر میں نے کپڑے چینج کیے اور ارے چلا گیا ان کے بارے میں سمجھایا اس کے بعد میں پراپرٹی کے آفس میں گیا جہاں پر کچھ دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ پراپرٹی کے بارے میں گپ شپ لگائی گیارہ بجے مجھے ایک شادی پر جانا تھا تو میں شادی پر چلا گیا اور وہی شادی والے گھر پر میں نے روٹی کھائی اس کے بعد میں گھر واپس آیا ارام کرنے لگا پانچ بجے میں امی کو آنکھوں والے ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لے کر گیا پھر واپس آکر میں نے ایسا کر کے نماز ادا کی وضو کر کے اس کے بعد ان میں دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر آج ہم دوستوں نے مل کر اج شام کڑھائی کا پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا مغرب کے وقت میں گھر واپس آیا اور نماز مغرب ادا کرکے گھر سے روٹی لی اور پھر دوستوں ک ے پاس چلا گیا جب میں دوستوں کے پاس پہنچا تو وہ کڑھائی بنا رہے تھے میں نے بھی ان کی سلاد بنانے میں مدد کی جب کڑھائی تیار ہوئی تو ہم سب دوستوں نے مل کر کھائی
IMG20220610210640.jpg

IMG20220610210637.jpg

IMG20220610210636.jpg

IMG20220610210337.jpg

IMG20220610210327.jpg

IMG20220610210122.jpg

IMG20220610205954.jpg
اور پھر میں عشاء کے بعد گھر واپس آیا اور نماز عشاء ادا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہو کہ آپ سب دوستوں اس کو پسند کرو گے

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 56792.82
ETH 2874.63
USDT 1.00
SBD 3.67