دوستوں کے ساتھ آج رات کا پروگرام

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج صبح سویرے روز کی طرح میں نے اٹھ کر پہلے نماز ادا کی اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد چادر اور موٹرسائیکل لے کر میں گھاس کاٹنے کے لیے کھیتوں میں چلا گیا گھاس کاٹ کر چادر پر رکھا اور پھر موٹر سائیکل کر پر لاد کر گھر لے آیا گھر آکر میں نے گھاس رکھا اور پھر ٹھنڈا پانی دیا اور پنکھا چلا کر بیٹھ گیا جب پسینہ تھوڑا خوش ہوا تو میں واش روم جا کر نہانے لگا نہا کپڑے چینج کی اور موٹرسائیکل نکال کر ارے پر کام کرنے کے لئے چلا گیا ارے پر جا کر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کرنے لگا جب مستری اور مزدور نے آرا چلایا تو میں جاکر پراپرٹی کے آفس میں بیٹھ گیا وہ میں نے اپنے لئے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر پی پھر آفس میں پراپرٹی بیچنے والے اگر ان سے تڑپ ٹھیک ہے بارے میں پوری معلومات لی اور ان کے لیے ٹھنڈی کولڈرنک منگوائی بارہ بجے میں پراپرٹی آفس سے گھر واپس آیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر سو گیا جب میں اٹھا تو اس وقت چار بج رہے تھے نہا دھو کر میں ٹی وی دیکھنے لگا پھر پانچ بجے میں ارے پر گیا جہ اں پر دوست بھی گپ شپ لگانے کے لیے آ گئے پھر ہم دوستوں نے آج رات بڑے گوشت کی کڑھائی بنانے کا پروگرام بنایا تو ایک قصاب سے رابطہ کیا جس کے پاس گوشت پڑا تھا وہاں سے ہم دو کلو بڑا گوشت لے کر آئے اور دوست کی بیٹنگ پر چلے گئے
IMG20220623211450.jpg

IMG20220623210425.jpg

IMG20220623210003.jpg

IMG20220623205918.jpg

IMG20220623205020.jpg

IMG20220623205017.jpg

IMG20220623205009.jpg

IMG20220623192019.jpg
جہاں پر ہم نے کڑھائی بنائی کڑھائی عشاء کی نماز کے وقت تیار ہوئی کڑھائی کھا کر ہم میں وہی پر بیٹھ کر کافی دیر گپ شپ کی جب رات کے دس بجے تو میں نے دوستوں سے اجازت لی اور میں گھر آگیا گھر آکر میں نے قبول کیا اور نماز عشاء پڑھ کے آج کی یہ پوسٹ لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب بھائی میری اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں گے اور ساتھ کمنٹس اور ووٹ بھی دیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54