دوست چاول لے کر آیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے دوستو اور بھائیو میری طرف سے سب کو پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہو کے سب ٹھیک ہو گے میں بھی ٹھیک ہو آج میں میں صبح اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کر کے جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا آج سویرے کا موسم بہت ہی اچھا تھا بات صبح کا موسم بہت ہی اچھا تھا بادل چھائے ہوئے تھے اور ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی گھاس کاٹتے ہوئے مجھے اتنا زیادہ پسینہ بھی نہیں ہوا گھاس کاٹ کر جب میں گھر واپس آیا تو اس کو کچھ دیر کے بعد نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور آر ے پر چلا گیا ارے پر جاکر مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی اور پھر جب کام ختم ہوا تو میں نے ٹوٹی ہوئی آریا مزدور کو دی جو میانوالی میں ٹانکے لگوانے کے لیے چلا گیا میں جاکر کر پارٹی کے آفس میں بیٹھ گیا پھر میرا ایک دوست آگیا جو کہ ساتھ شاپر میں چاول بھی لایا تھا جو کہ ہم سب نے دوستوں نے مل کر پراپرٹی کے آفس میں بیٹھ کر چاول کھائے پھر میں نے سب کے لئے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی چائے پینے کے بعد ہم کافی دیر تک آپ کرتے رہے پھر میں بارہ بجے گزار گیا گھر جا کر تھوڑی سی روٹی کھائیں کیونکہ میں پہلے ہی چاول کھا کر رہا تھا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا ہو جا کر چارپائی پر سو گیا پھر اٹھ کر میں واش روم میں جا کر نہایا اور پھر کمرے میں جاکر ٹی وی آن کرکے نیو سونے لگا عصر کی نماز ادا کرکے میں ارے پر گیا
IMG20220813110420.jpg

IMG20220813110418.jpg

IMG20220813110334.jpg

IMG20220813110224.jpg

IMG20220813095827.jpg

IMG20220813094329.jpg

IMG20220813094319.jpg
جہاں پر پہلے سے ہی دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ آج عمران خان والے جلسے کے بارے میں گفتگو کی مغرب کی اذان ہوئی تو ساتھ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے میں بھی گھر آ گیا اور وضو کرکے نماز مغرب ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33