دوست کے پاس عید کی دعوت پر گیا
السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کی عید بہت ہی اچھی طرح سے گزر گئی ہوگی میں نے بھی عید کے تین دن بہت ہی زیادہ انجوائے کیا دوستوں اور فیملی کے ساتھ اور عید کا چوتھا دن تھا صبح انکھ کھلی تو سے باہر نکل کر دیکھا تو بارش ہو رہی تھی میں منہ ہاتھ دھو کر پھر کمرے میں ا کر موبائل استعمال کرنے لگا ناشتہ تیار ہوا تو میں نے جا کر ناشتہ کیا اور پھر کمرے میں ا کر بیٹھ گیا دوپہر کے وقت بارش رکی تو ہاتھوں کر ایک دوست کو کال کی اج شام اس کے پاس عیدی ملنے کے لیے انے کی اطلاع دی پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر گھر کے لیے کوشش سامان خریدا اور گھر پر دے کر عصر کی نماز ادا کر کے دوست کو ملنے کے لیے چلا گیا دوست نے بہت ہی خوشگوار موٹ میں مجھے ویلکم کیا اور پھر اس کی بیھٹک پر بیٹھ کر ہم گپ شپ لگانے لگے شام کے بعد جب دوست نے کھانا لگایا تو اس نے بہت ہی زیادہ انتظام کیا ہوا تھا جس میں مرغی کے پیس کے علاوہ رول کباب بھی تھے اور ساتھ میں چنا چاٹ بھی بنایا ہوا تھا میں نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میرا دوست کچھ فروٹ لے کر ایا جو کہ ہم نے روٹی کھانے کے بعد فروٹ کھائے اور پھر چائے پی اور گپ شپ لگانے لگے جب عشاء کی اذان ہوئی اور موسم بھی خراب ہونے لگا تو میں نے دوست سے اجازت لی اور موٹر سائیکل پر گھر اگیا گھر ا کر سب سے پہلے میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا
کیونکہ صبح سے ہی میں نے موبائل کو چارجنگ پر نہیں لگایا تھا جس کی وجہ سے موبائل کی بیٹری ختم ہونے والی تھی پھر میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کی اس کے بعد جب میں نے موبائل کو دیکھا تو موبائل کی بیٹری 40 فیصد ہو چکی تھی اور میں نے اپ دوستوں سے شیئر کرنے کے لیے اج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے امین
لگتا ہے اپ نے عیدوں کو اچھی طرح انجوائے کیا اور دعوتیں کھائیں