دہی بھلے
اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو السلام علیکم امید ہے کہ میرے سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اکثر میں شام کے بعد واک کرنے کے لیے باہر جاتا ہوں اور ایک ڈیڑھ کلومیٹر واک کر کے گھر واپس ا جاتا ہوں کل شام کے بعد جب میں واک کرنے کے لیے گیا تو واک کر کے واپس ا رہا تھا تو راستے میں ایک دہی بھلے کا سٹال لگا ہوا تھا میں نے جا کر پہلے سٹال والے سے پانی پیا اور پھر دہی بھلے کھانے کے لیے بیٹھ گیا دہی بھلے والے نے مجھ سے کون سی پلیٹ لگاؤں اس کے بعد دو طرح کی پلیٹیں تھیں ایک کا ریٹ 50 روپے تھا اور دوسری کا 100 روپے میں نے دہی بھلے والے کو ایک سو روپے کی پلیٹ لگانے کے لیے کہا تھوڑی ہی دیر بعد وہ میرے لیے دہی بھلے کی پلیٹ تیار کرنے لگا جب وہ دہی بھلے کی پلیٹ لے کر ایا ہے تو ساتھ میں ایک گلاس پانی کا بھی تھا میں دہی بھلے کھانے لگا مجھے دائی بھلے اور گول کپ کے بہت ہی زیادہ پسند ہیں کیونکہ یہ چیزیں چٹ پٹی ہوتی ہیں اور میں اکثر چٹ پٹی چیزیں کھانے کا شوقین ہوں پہلے مجھے دہی بھلے اور گول گپے کھانے کے لیے میاںوالی شہر جانا پڑتا تھا
لیکن الحمدللہ اج ہم اب ہمارے شہر میں ہی دہی بھلے اور گول گپے بننا شروع ہو گئے ہیں جب میں نے دہی بھلوں کی پلیٹ کھائی تو اس کا ذائقہ بہت ہی مزے دار تھا کھاتے وقت جب میٹھی چٹنی کے ساتھ نمکین چٹنی کا ذائقہ اتا تھا تو اور بھی زیادہ مزیدار لگتا تھا میں نے دہی بھلوں کی پلیٹ کی ایک تصویر بھی بنائی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں کسی وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ گول گپوں کے بارے میں بھی شیئر کروں گا
دہی بھلے بہت ہی مزے کے ہوتے چٹ پٹے مزے دار مصالحہ دار
دائی بلے چٹپٹے بہت ہی مزہ کرتے ہیں خصوصا جب بھوک لگی ہوئی ہو
مجھے بھی اس طرح کی چٹ پٹی چیزیں بہت ہی زیادہ پسند ہیں
delicious