برامدے کا کام اج مکمل ہو گیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کی سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج میں نے صبح منہ دھو کر ناشتہ کیا اور پھر نو بجے نہا کر میں ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور اپنے کام میں لگے ہوئے تھے پھر میں برامدے بنانے والے مزدوروں کے پاس مارکیٹ میں چلا گیا آج ہم نے برامدے کے نیچے آج چولہا اور تندور لگانا تھا ایک مستری اور ایک عورت کے ساتھ مردوں آیا ہوا تھا مزدور سیمنٹ بنا رہا تھا تو مستری کے ساتھ میں بھی مدد کرنے لگا پھر میں کافی دیر ان مزدوروں کے پاس کھڑا رہا پھر ارے والے مزدور بھی اپنا کام ختم کر کے چولہا بنانے والے مزدوروں کی مدد کرنے کے لیے آ گیا آج موسم بھی بہت پیارا تھا اور سارا دن بادل چھائے رہے اور کبھی کبھی ہلکی ہلکی بوندا باندی بھی شروع ہو جاتی تھی میں ایک بجے گھر واپس آیا منہ دھو کر روٹی کھانے بیٹھ گیا آج ہم نے قیمہ بنایا ہوا تھا جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند ہے روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جاکر موبائل دیکھنے لگا اور پھر موبائل کو چارجنگ پر لگا کر سو گیا جمع اٹھا اور منہ دھونے کے لیے واش روم میں گیا تو باہر کافی زیادہ بارش ہوئی پڑی تھی میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی چار بجے جا میں مزدوروں کے پاس گیا تو وہ چولہا اور تندور بنا کر جا چکے تھے
IMG20220824173100.jpg

IMG20220824104108.jpg

IMG20220824104025.jpg

IMG20220824104008.jpg

IMG20220824081051.jpg

IMG20220824081014.jpg

IMG20220824081000.jpg

IMG20220824080942.jpg
میں بھی وہی برآمدے کے نیچے بیٹھا رہا اور چھ بچے بہت ہی تیز بارش شروع ہو گئی جب بارش روکی تو اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی تھی نہا کر میں نے نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر آج ہی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32