برآمدے کی تعمیرات کرائی

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست اور بھائی صحت ہونگے آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی صحت مند ہوں دوستوں آج جب میں اٹھا تو اس وقت نماز فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا آج کی نماز نماز قضا ہونے کا مجھے بہت افسوس ہوا میں پھر افسوس کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹا رہا پھر اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کیا ناشتہ بھی آج دیر سے اٹھنے کی وجہ سے ٹھنڈا ہو گیا تھا پھر میں گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر نکل گیا جہاں سے میں نے جانوروں کے لیے گھاس کاٹا اور پھر گھر واپس آ کر نہا دھو کر آرے پر چلا گیا جب میں آر پہنچا تو وہاں پر مزدور آیا ہوا تھا اور مستری کی فوتگی ہوگئی تھی وہاں پر گیا ہوا تھا جس کی وجہ سے آج مستری کی چھٹی تھی پھر میں مارکیٹ میں ہوٹل کے لئے ایک برآمدے کی تعمیرات کرا رہا تھا وہاں پر چلا گیا
IMG20220823173753.jpg

IMG20220823173739.jpg

IMG20220823173737.jpg

IMG20220823094201.jpg

IMG20220823094156.jpg

IMG20220823094109.jpg
جہاں پر کام لگا ہوا تھا وہاں پر بیٹھ کر میں مزدوروں کے کام کی نگرانی کرنے لگا پھر میں گھر واپس آ گیا تھا روٹی کھا کر سو گیا اور چار بجے اٹھ کر میں نے میں ہاتھ دھو کر نماز ادا کی اور پھر میں کام والی جگہ پر گ یا جہاں پر مستری اور مزدور کام کر کے چلے گئے تھے پھر میں نے برآمدے کی چھت کے لیے پیمائش کرنا شروع کر دی پھر میں نے وہی مارکیٹ میں نماز ادا کی اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر شام کے وقت گھر واپس آ کر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی

Sort:  
 2 years ago 

آپ کا دن مصروف گزرا بھائی۔آپ کی پوسٹ اچھی لکھی ہوئی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65