بازار سے جانوروں کے لیے چارہ لایا

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم اج اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے موٹر سائیکل نکالا اور چادر لے کر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا مگر جب میں زمین پر پہنچا تو گھاس میں کل ہونے والی بارش کی وجہ سے کافی کیچڑ تھا اور گھاس کاٹنا مشکل تھا تو میں گھر واپس اگیا پھر گھر والوں نے مجھے سبزی لینے کے لیے بھیج دیا سبزی لے کر میں گھر واپس ایا اور واش روم میں جا کر نہانے لگا نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر موٹر سائیکل نکال کر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری ارہی تیز کر رہا تھا اور مزدور ا رے کی صفائی کرنے میں مصروف تھا جب اری اور صفائی کر لی تو پھر مزدور کو میں نے پیسے دیے اور وہ ڈیزل لینے کے لیے ارے پر چلا گیا جب ڈیزل لے کر واپس ایا تو انہوں نے ارا چلایا اور کام کرنے لگے پھر میں بھی جا کر افس میں بیٹھ گیا جہاں پر زمین کے سلسلے میں کچھ دوست ائے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر ان کے لیے چائے منگوائی پھر 12 بجے میں گھر واپس ایا گھر والوں نے مجھے روٹی دی روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور جا کر ارام کرنے لگا پھر چار بجے اٹھ کر میں نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی ان کر کے دیکھنے لگا
IMG20230714181030.jpg

IMG20230714181020.jpg

IMG20230709074646.jpg

IMG20230709074618.jpg

IMG20230709074559.jpg

IMG20230709074542.jpg

IMG20230709074529.jpg
پھر عصر کے وقت میں نے نماز ادا کی اور گھر والوں نے مجھے بازار سے جانوروں کے لیے چارہ لانے کے لیے بھیج دیا میں بازار سے جانوروں کے لیے چارہ لایا اور گھر دیکھ کر ارے پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے چلا گیا

Sort:  
 last year 

A ny photography achii k

شکریہ

Loading...

está rociando cultivos pero no es bueno para las frutas, el químico no es bueno para los cultivos para la salud