آج ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اج جمعہ کا دن ہے اور نو محرم ہے سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کر کے میں جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر واپس ایا تو گھر والوں نے مجھے بازار سے سبزی لینے کے لیے بھیج دیا پھر گھر ا کر میں نے نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور پارٹی کے دفتر میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے چلا گیا یہاں پر ایک دوست نے عصر کے بعد نیاز حسین کی بھی دعوت دی پھر گھر ایا اور روٹی کھا کر موبائل پر انٹرنیٹ ان کیا اور مختلف پروگرام دیکھنے لگا اس کے بعد وضو کر کے نماز جمعہ کی تیاری کی نماز جمعہ ادا کر کے میں گھر واپس ایا اور ٹی وی ان کر کے مختلف پروگرام دیکھنے لگا پھر عصر کی نماز کی جب اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں دو اس کے گھر گیا جہاں پر اج نیاز کی دعوت تھی جب میں دوست کے گھر پہنچا تو وہاں پر پہلے سے ہی دوست ائے ہوئے تھے جہاں پر اج چاول اور بکرے کا سالن تھا سالن ہمارے لیے ایک دیکچی میں پہلے سےڈال رکھا تھا نیاز کھانے کے بعد سب دوست ارے پر چلے گئے
IMG20230724184402.jpg

IMG20230724184349.jpg

IMG20230724184210.jpg

IMG20230724184153.jpg

IMG20230724184127.jpg
جہاں پر ایک دوست پیپسی کی بوتل بھی ساتھ لے ایا جو سب دوستوں نے مل کر پی موسم بھی بہت خوشگوار ہو گیا تھا ہر طرف بادل چھائے ہوئے تھے اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی پھر سب دوستوں نے ارے پر بیٹھ کر کافی دیر گپ شپ کی اور موسم انجوائے کیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو سب دوست نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلے گئے نماز ادا کر کے میں گھر واپس ایا یہ تھی میری اج کی ڈائری

Sort:  
 last year 

hello dear you wrote very nice diary and food party is looking very splinter

enjy life

your post has been selected for booming vote

thank you

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64