ہاسپٹل گیا
سٹیم کے دوستوں السلام علیکم دوستوں اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے دوستو سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے لگا پھر میں جب باہر گلی میں نکلا تو رات کو ہونے والی بارش کی وجہ سے گلی میں کافی کیچڑ تھا اور سکول جانے والے بچوں کو کافی مشکل پیش ا رہی تھی اس لیے میں دلی میں سے کیچڑ کو صاف کرنے لگا پھر گھر جا کر واش روم گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور سبزی لینے چلا گیا سبزی لے کر میں نے گھر پر دی اور پھر پراپرٹی کے افس میں یا جب میں پراپرٹی کے افس میں پہنچا تو مجھے انے والے مستری کی کال اگئی جو کہ ہمارے علاقے کی ہاسپٹل میں ایک رشتہ دار کے ساتھ ایا ہوا تھا میں بھی موٹر سائیکل پر ہاسپٹل پہنچ گیا دیکھا تو وہ ایک لوڈر پر اور رشتہ دار بزرگ کو چارپائی پر لٹا کر لے ہوئے تھے میں نے لوڈر سے چارپائی اتارنے میں ان کی مدد کی اور پھر جا کر ڈاکٹر کو ملا تو ہم میں مریض کی صورتحال بتائی
پھر ڈاکٹر نے مریض کو ایڈمٹ کر کے علاج شروع کر دیا پھر میں نے بھی مستری سے اجازت لی اور واپس پراپرٹی کے افس میں اگیا جہاں پر ا کر میں نے چائے پی اور پھر ایک بجے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا عصر کے وقت اٹھا اور نماز عصر ادا کر کے ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور شام کے وقت گھر واپس ایا یہ تھی میری کل کی ڈائری جو اپ دوستوں کے ساتھ پیش کر رہا ہوں یہ تھی میری اج کی ڈائری
اللہ پاک مریض کو صحت کاملہ عطا فرمائے