اللّه اللّه کر کے چھت بن گئی

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیارا پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج صبح اٹھ کر نماز ادا کرکے ناشتہ کیا پھر اپنی ٹائم پر اور پر ارے چلا گیا ارے پر پہنچا تو چھت والوں کی کال آگئی کہ آج ہم آپ کی چھت لے کر آ رہے ہیں تم میں وہی ارے پر بیٹھ کر ان کا انتظار کرنے لگا وہ تقریبا ایک بجے ٹریکٹر ٹرالی پر مزدوروں کو ساتھ لے کر پہنچ گئے سب سے پہلے انہوں نے گاڈر کو اتار کر رکھا پھر دعا خیر مانگی اس کے بعد انہوں نے اپنا کام شروع کر دیا پھر رسی اور ڈنڈوں کی مدد سے گاڈر کو دوکانوں کی چھت پر رکھا پھر ان کو پمائش کر کے سیٹ کیا اس کے بعد میں نے ان کے لئے چائے اور سموسے لے آیا وہ پانچ بندے تھے ان کو چائے اور سموسے ساتھ والی دوکان پر بیٹھا کر کھلائیے چائے سموسے کھانے کے بعد ایک سیڑھی کی مدد سے پلیٹوں کوسروں پر رکھ کار چھت پر لے کر گئے چھت پر ایک مزدور پلیٹوں کو لیتا گیا اور وہ اپنی جگہ ان کو سیٹ کرتا گیا ایک جگہ سے درخت کی ٹہنیوں کو کاٹا کیوں ان کی ٹہنیوں کی وجہ سے چھت پر پلیٹیں لے جانے میں مشکل ہو رہی تھی عصر کی اذان کی وقت انہوں نے چھت مکمل کرلی میں نے ان کو چھت کے پیسے دیے اور ساتھ مزدوروں کو پانچ سو روپے اضافی بھی دیا مٹھائی کے طور پر جس کو لے کر کسان مزدور بڑی خوش ہوئے اور مجھے دعائیں دی پھر میں موٹر سائیکل لے کر گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کی اور پھر آج کی ڈائری لکھنے لگا میں نے مزدوروں کے چھت پر کام کرنے کی کوشش تصویریں بھی بنائی جو آپ سب بھائیوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب بھائیوں کو میری یہ فوٹو گرافی پسند آئے گی

IMG20211222124434.jpg

IMG20211221133411.jpg

IMG20211221133114.jpg

IMG20211221132637.jpg

IMG20211221131825.jpg

IMG20211221130328.jpg

IMG20211221124024.jpg

IMG20211221123936.jpg

IMG20211221122408.jpg

IMG20211221121523.jpg

Sort:  

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64657.99
ETH 3153.39
USDT 1.00
SBD 2.59