اج گھاس کی کاٹی شروع کی

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج جب میں صبح اٹھ کر وضو کرنے کے لیے کمرے سے باہر نکلا تو بارش ہو رہی تھی میں نے جاکر وضو کیا اور کمرے میں آکر نماز ادا کرنے لگا پھر میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد ناشتہ کیا جب ناشتہ کر رہا تھا تو مسجدوں میں اعلان ہونے لگا فوتگی کا جب میں نے سنا تو ہمارے دور کے رشتہ دار کی بیوی فوت ہو گئی تھی میں نے گھر والوں کو بتایا کمرے میں جاکر لیٹ گیا جب بارش روکی تو پھر کپڑے تبدیل کیے اج موسم بھی خراب تھا اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی تھی تو نہایا نہیں اور تیار ہو کر ارے پر چلا گیا ارے پر جا کر مستری کو اج کے کام کے بارے میں بتایا اور پھر گیارہ بجے جنازے کا ٹائم تھا تو میں پہلے فوتگی والے گھر گیاپھر وہاں سے جنازے گاہ پہنچا اور جنازہ ادا کر کے قبرستان پر گیا اور تدفین کے بعد میں گھر آیا اور روٹی کھائی
IMG20221114143638_01.jpg

IMG20221114143636.jpg

IMG20221114143506.jpg

IMG20221114142429.jpg

IMG20221114142427.jpg

IMG20221114140850.jpg
اور جب ظہر کی اذان ہوئی تو نماز ادا کی پھر گھر پر ہی ٹی وی دیکھتا رہا پھر میں نے گٹو لیا اور زمینوں پر گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا اج گھاس کاٹنے کا پہلا دن تھا میں نے گھاس کاٹا اور گھاس کو گٹو میں ڈالا اور پھر موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر آیا اور صابن سے ہاتھ دھو کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے ارے پر چلا گیا جہاں پر دوستوں سے گپ شپ کی اور مغرب کے وقت گھر آکر نماز ادا کی اور روٹی کھا کر کمرے میں جا کر ڈائری لکھی

Sort:  

آپ کے پاس مویشی ہیں اور جانوروں کے لیے گھاس کاٹنا اچھا ہے، یہ بہت زیادہ سبز علاقہ اور گھاس ہے

بہت اچھی پوسٹ لکھی آپ نے آپ کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہے۔ میں نیا ہوں اور میں اپنی ڈائری لکھنا شروع کروں گا۔ کیا آپ میری رہنمائی کر سکتے ہیں جناب

 2 years ago 

سبزہ جو ہے نہ یہ‌بہت زیادہ خوبصورت لگتا ہے آنکھوں کو بھاتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.50
ETH 3192.77
USDT 1.00
SBD 2.45