اج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے الحمداللہ میں بالکل بالکل ٹھیک ہوں اور دعاگو ہوں کے میرے اردو کمیونٹی کی تمام دوست اور بھائی بھی خریت سے ہوں گے سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے زمینوں پر چلا گیا جب گھاس کاٹ کر فارغ ہوا تو میں پسینہ پسینہ ہو گیا کیوں کے آج صبح سے ہوا نہیں چل رہی تھی اور پسینہ بھی زیادہ آرہا تھا گھاس کاٹ کر میں نے کپڑے میں باندھ اور پھر موٹر سائیکل پر لاد کر گھر لے آیا گھر آکر میں نے منہ اور ہاتھ دھویا اور پنکھا چلا کر نیچے بیٹھ گیا پھر مجھے گھر والوں نے لیموں کی شربت بنا کر دی جب پسینہ میرا خشک ہوا تو پھر میں واش روم میں گیا اور موٹر چلا کر تازہ پانی کے ساتھ نہانے لگا نہا کر میں باہر آیا اور پھر ناشتہ کرنے لگا پھر میں ارے پر چلا گیا اور بچا کر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی اور پھر مستری اور مزدور آر چلا پر چلا کر کام کرنے لگے اور میں منہ ہاتھ دھویا اور میں پراپرٹی کے آفس میں جا کر بیٹھ گیا آفس میں جاکر میں نے اپنے لئے چائے منگوائی اور وہی پر بیٹھا پھر میں گھر آیا اور گھر آکر روٹی کھائی عصر کی نماز ادا کرکے میں دوبارہ ارے گیا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے چلے گئے تھے میں نے جا کر چارپائی ڈالیں اور بیٹھ گیا پھر کچھ دوست بھی آگئے گپ شپ لگاتے وقت ایک دوست کے ساتھ ہوٹل پر جانے کا پروگرام بن گیا پھر شام کے بعد میں گھر واپس آیا اور نماز ادا کرکے دوست کے ساتھ ہوٹل پر چلا گیا جب ان ہوٹل پر پہنچے تو ہم نے وہاں پر کڑھائی کا آرڈر کیا اور پھر گپ شپ لگانے لگے کڑھائی تیار ہونے تک جب قائد تیار ہوئی تو انہوں نے آنے سلاد اور رہتہ بھی ساتھ میں لا کر دیا جو کہ ہم نے خوب مزے سے کھایا
IMG20220614223615_02.jpg

IMG20220614220048.jpg

IMG20220614220020.jpg

IMG20220614220009.jpg

IMG20220614215253.jpg

IMG20220614214904.jpg

IMG20220614215055.jpg
اس کے بعد ہم نے ایک کولڈرنگ منگوائی روٹی کھا کر ہم نے بل ادا کیا اور پھر جب محمد موٹر سائیکل چلانے لگے تو موٹر سائیکل سٹارٹ نہیں ہو رہا تھا ہم نے اس کا پلگ چیک کیا اور اسے کھول کر صاف کیا تو اس میں کچرا تھا جب ہم نے دوبارہ لگایا اور موٹر سٹارٹ کیا تو موٹر سٹارٹ ہو گیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت رات کے دس بج رہے تھے میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کرکے آج کی ڈائری لکھ کر سو گیا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54