کڑھائی بنائی

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید ہے کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اپ سب دوستوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اللہ پاک ہمیں اس دن کے صدقے نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انے والے ہر پریشانی اور مصیبت سے محفوظ رکھے اج سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ کر کے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا پھر ہر واپس ا کر میں نے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر پسینہ خشک کرنے لگا پھر نہا دھو کر دفتر میں چلا گیا اج جمعہ کی وجہ سے ارے کی چھٹی تھی تو اس لیے سارا دن دفتر میں ہی بیٹھا رہا پھر گھر ا کر میں نے روٹی کھائی اور تھوڑی دیر فیس بک پر ٹائم گزارا اور اس کے بعد جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تیاری کرنے لگا میں نے جا کر جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر گھر واپس ا کر چائے پی اور ایک دوست کو کال کی اور اس کے ساتھ فوتگی والے گھر پر فاتحہ خوانی پڑھنے کے لیے چلے گئے جب گھر واپس ایا تو اس وقت عصر کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور نماری عصر ادا کر کے دوستوں کے پاس ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو دوستوں نے بتایا کہ اج شام کو سب دوستوں نے کڑھائی کا پروگرام بنایا ہوا ہے پھر مغرب کے بعد میں گھر پر ایا اور نماز مغرب ادا کر کے روٹی لی اور دوست کی بیٹھک پر پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر سب دوستوں نے مل کر کڑھائی بنائی اور پھر زمین پر چٹائی بچھا کر سب بیٹھ گئے اور کڑھائی کھانے لگے

IMG20230730214833.jpg

IMG20230730214904.jpg

IMG20230730214825.jpg

IMG20230730203140.jpg

کڑھائی کھانے کے بعد تھوڑی دیر سب دوستوں نے گپ شپ لگائی اور پھر میں نے ان سے اجازت لی اور گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے عشاء کی نماز ادا کی اور اپنی بستر پر جا کر لیٹ گیا اور اج کی ڈائری لکھی

Sort:  

اللہ پاک اپ سب دوستوں کو ہمیشہ اتفاق دے اور اسی طرح پیار اور محبت سے کھاتے پیتے رہیں

 last year 

Ap dost ma ka achi khari banta ho

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59388.60
ETH 2528.39
USDT 1.00
SBD 2.50