آخری روزہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year (edited)

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں نے عید کی تیاری مکمل کر لی ہوگی الحمدللہ آج میں نے بھی عید کی تیاری مکمل کر لی ہے آج سحری کرکے میں آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر میں نے پہلے کپڑا اور موٹر سائیکل کا جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا آج میں نے روٹین سے کچھ زیادہ ہی کاٹا تھا کیونکہ آگے دو دن عید تھی تو اس لیے میں نے انے والے دو دن کا ہی آج کاٹ لیا تھا جس کو لوٹ کر کے میں موٹر سائیکل پر گھر لے آیا گھر آکر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر گھر والوں نے مجھے عید کے لیے سامان کی ایک لسٹ دی جو کہ لینے کے لئے میں بازار میں چلا گیا

IMG20230420164003.jpg

IMG20230420163957.jpg

IMG20230420162844.jpg

IMG20230414174931.jpg

IMG20230414174927.jpg

IMG20230414174925.jpg

IMG20230414174821.jpg

پہلے میں نے جا کر کپڑوں میں ڈالنے کے لیے لاسٹک اور لیے نارے لیے پھر میں مٹھائی کی دکان پر گیا جہاں پر میں نے عید کے لئے تین کلو مٹھائی لی پھر میں گھر آیا اور کچھ دیر کے لیے آرام کیا اور پھر جب جمعہ کی نماز کا وقت ہوا تو میں نے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے تیاری کی اور پھر میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا پھر گھر واپس آیا اور کچھ دیر آرام کیا آپ سے عصر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر اور عید کے دن کے لیے بوتلیں اور کچھ اور ضروری سامان خریدنے کے لیے گیا جب میں گھر واپس آیا تو روزہ افطار ہونے میں سے پانچ منٹ باقی تھے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور روزہ افطار ہونے لگا تو میں نے بھی روزہ افطار کیا پھر مغرب کی نماز ادا کی اور اس کے بعد ٹی وی آن کر کے پروگرام دیکھنے لگا یہ تھی میری آج کی ڈائری

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64