آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ بھی خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں رات کو تقریبا دو بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو کمرے سے باہر نکل کا اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی جب زلزلے کے جھٹکے روک گئے تو پھر کمرے میں جا کر دوبارہ سو گیا اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف کرے پھر صبح کے وقت اٹھ کر واش روم جا کر وضو کیا اور پھر میں نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو کچن میں جاکر میں نے ناشتہ کیا کچھ وقت کے لئے موبائل پر انٹرنیٹ آن کر کے فیس بک دیکھتا رہا تو زیادہ تر رات والے زلزلے کی پوسٹیں لگی ہوئی تھی پھر امی نے گھر میں دیسی مرغیوں کو ذبح کرنے کے لیے بھیج دیا میں نے پڑوسی کے پاس جا کر مرغیوں کو ذبح کرایا اور پھر آ کر میں نے ان کی صفائی کی اور پھر گوشت کو کاٹ کر گھر والوں کو بنا کر دیا پھر میں نے ہاتھ دھو کر کمرے میں جاکر الماری سے کپڑے نکالے اور کے واش روم میں جا کر نہانے لگا نہا کر جب باہر آیا تو کنگھی اور سر پر تیل لگا کے میں نے موٹر سائیکل نکالا ارے چلا گیا
IMG20220622063021.jpg

IMG20220622062535.jpg

IMG20220622061755.jpg
بارش کی وجہ سے ارے پر اتنا زیادہ کام نہیں تھا ارے پر پڑی ہوئی چارپائی ٹوٹی ہوئی تھی تو چارپائی جوڑنے والا جاں پارہ کے پاس سے گزرا تو ہم نے اسے بولا کر چارپائی جوڑ کے لیے کہا تو اس نے ہم سے سات سو روپے چارپائی جوڑ نے مانگے تو کافی بحث کے بعد 500 روپے میں چارپائی جوڑ کر دینے کا فائنل دیا پھر ہم نے اس کو چارپائی جوڑنے کے لیے سامان کر دیا پھر وہ چارپائی جوڑنے لگا اور میں جاتا پراپرٹی کے دفتر میں بیٹھ گیا جب میں دفتر سے فارغ ہو کر گھر جانے کے لیے نکلا تو عارف اور چکر لگایا تو چارپائی جوڑے نے والے نے چارپائی بھی جوڑ لی تھی گھر آکر میں نے ہاتھ دھوئے اور پھر روٹی کھائی آج سالن میں دیسی مرغی بنی ہوئی تھی جو میں ذبح کر آ کر دے گیا تھا اس کے بعد ٹی وی دیکھنے لگا عصر کے وقت دوبارہ میں ارے پر گیا اور جا کر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی شام کے وقت گھر واپس آیا
IMG20220614092515.jpg

IMG20220614092512.jpg

IMG20220614081953.jpg

IMG20220614081705.jpg

IMG20220614081635.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54