آج سردی تھی بہت زیادہ
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کیا پھر گھر کے پکانے کے لیے سبزی لینے چلا گیا جب سبزی لے کر گھر واپس آیا اور واش روم میں منہ ہاتھ دھوے اج سردی اور دھند بھی زیادہ تھی تو میں نہایا نہیں تھا میں نے کپڑے تبدیل کر کے ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور ارے پر آ ئے ہوئے تھے اور آگ جلا کر بیٹھے تھے اج دھند کی وجہ سے ارے پر کام نہیں تھا تو میں بھی اگ کے ساتھ جاکر بیٹھ گیا پھر میرا بھانجا آیا تو ہم نے اگ میں الو ڈال کر پکانے کے لیے لے کر ائے اور اگ میں ڈال کر پکانے لگے جب الو پک گئے تو میں نے ان۔کو اگ میں سے نکالا اور مزدور ارے پر پڑی ہوئی پلیٹ اور نمک لے کر ایا جو ہم الوں پر ڈال کر کھانے لگے جب دھند کم ہوئی
تو ارا چلا کر تھوڑا سا کام۔گیا پھر اج ٹائم پر ہی ارا بند کر کے چھٹی کردی مستری اور مزدور اور میں بھی گھر چلا گیا گھر آ کر میں نے روٹی کھائی اج سردی کی وجہ سے میں گھاس کاٹنے نہیں گیا تھا اور گھر پر ہی بیٹھا رہا پھر تین بجے پھر میں ارے پر گیا میں بھی جا کر ارے پر چار پائی پر بیٹھ کر اگ چلا کر تپش لیتا رہا پھر دوست اگئے ان کے ساتھ گپ شپ میں بیٹھ گیا اور پھر مغرب کی اذان ہوئی ۔تو گھر آیا اور نماذ ادا کر کے روٹی کھائی اور اور اپنے کمرے میں جاکر بستر میں جا کر لیٹ گیا اور پھر آج کی پوسٹ لکھنے لگا
ap sub ki mafal t kamal ki lug rahi hai
es una buena manera de preparar papas al fuego. patatas proporciona buena energía y calor para reducir el frío.