آج میرے سر میں درد تھا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں دعا گو ہوں اپنے سب بھائیوں اور بہنوں کے لیے اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو میں نے موبائل پر ٹائم دیکھا
IMG20220803085318.jpg

IMG20220803085257.jpg

IMG20220803085205.jpg
تو اس وقت صبح کے پانچ بج رہے تھے میں نے جلدی جلدی اٹھ کر پھر نماز فجر ادا کرنے لگا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج میں جانوروں کا گھاس کاٹنے بھی نہیں گیا تھا کیوں کہ میرے سر میں درد تھا ناشتہ کر کے میں چارپائی پر جا کر لیٹ گیا آج میں نے ارے کی بھی چھٹی کی تھی 9 بجے امی نے مجھے آ کر اٹھایا تو میں نہا کر گھر کے لیے سبزی لینے چلا گیا میں نے دکان سے جا کر ٹماٹر اور سبز مرچ اور آلو لیے گھر آ کر میں نے سب چیزیں امی کو دے کر پھر میں اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور موبائل پر فیس بک دیکھ کر ٹائم پاس کرتا رہا جب گھر والوں نے روٹی بنائی
IMG20220803084849.jpg

IMG20220803084823.jpg

IMG20220803084712.jpg
تو مجھے بلایا اور میں نے بھی گرم گرم روٹی جاکر کھائی ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی عصر کے وقت میری طبیعت ٹھیک ہوئی تو میں گیس کا سلنڈر بھرانے کے لیے چلا گیا آج گیس کا ریٹ پہلے سے کچھ زیادہ تھا میں نے اپنے سلنڈر میں پانچ سو روپے کی گیس بھرائی گھر آکر میں ٹی وی آن کرکے دیکھتا رہا اور آج کی ڈائیری بھی لکھنے لگا امید کرتا ہو کے سب دوست پسند کریں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 80502.73
ETH 3190.86
USDT 1.00
SBD 2.77