آج میں نے سانپ کو مارا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج میری جب آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے چھ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے لگا پھر میں گھر کے پکانے کے لئے گوشت لینے چلا گیا جب گوشت لے کر واپس آیا تو واش روم میں جا کر نہا دھو کر میں نے ارے پر جانے کے لئے تیاری کی جب میں ارے پر پہنچا تو مستری آری تیز کر رہا تھا اس کے بعد ہم نے مل کر لکڑیاں ارے کے پاس لا کر رکھی پھر ہم نے ارے پر ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر بھی آج مزدور کی چھٹی تھی تو اس لیے ہم نے ایک اور مزدور کو آج کام کے لیے بلایا تھا پھر مستری اور مزدور چائے پی کر کام پر لگ گئے میں بھی ارے پر بیٹھا رہا پھر گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پانچ بجے میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر میں اپنی زمین پر چلا گیا پنجاب میں زمینوں پر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ ایک نالی میں سانپ پڑھا تھا جس کو دیکھ کر میں ڈر گیا
IMG20220927173956.jpg

IMG20220927173945.jpg

IMG20220927173936.jpg

IMG20220920113027.jpg

IMG20220920113022.jpg
اور پھر میں نے ساتھ سوال درخت سے ایک لگ رہی تھوڑی اور سانپ کو مارنے لگا پہلے تو سانپ نے مجھے دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی مگر میں نے اسے بھاگنے نہیں دیا میں نے سانپ کو مارتے وقت اس کی فوٹوگرافی بھی کی جو اردو کمیونٹی کے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جان میں گھر واپس آیا تو وضو کرکے نماز مغرب ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
 2 years ago 

Is msm m samp bhot hty hn khyl kea kren...

 2 years ago 

Kia bat hy jnab ap ki bhot bara samp mara ap nay kamal kr dea

اس موسم میں کافی تعداد میں سانپ باہر نکل نکلے ہوئے ہوتے ہیں احتیاط کیا کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74