آج دم کرانے کے لیے گیا

in Urdu Community2 years ago (edited)

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوستوں اور بھائیوں خیر خیریت سے ہونگے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آج میں نے اٹھ کر وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور پھر گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو نے نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور ناشتہ کرکے کام کرنے کے لئے ارے پر چلا گیا اور اس کا کام ختم ہوا تو میں پراپرٹی کے آفس میں جاکر بیٹھ گیا ابھی آفس میں بیٹھا ہوا تھا تو مجھے گھر سے کھا لیں گے ہمیں دم کروانے کے لیے آستانہ عالیہ مواز والا پر لے جاو میں پھر گھر واپس آیا اور گھر والوں کو ساتھ لیے کر آستانہ عالیہ مواز والا پر چلا گیا جب ہم اسلام پر پہنچے تو پیر صاحب گھر پر عورتوں کو دم دے رہا تھا میرے گھر والے بھی پیر صاحب کے گھر چلے گئے دم لینے کے لئے اور میں باہر انتظار گاہ میں بیٹھ گیا جہاں پر پہلے سے ہی مرید اور دم لینے والے بیٹھے ہوئے تھے میں جیسے ہی انتظار گاہ میں جا کر بیٹھ گیا
IMG20220904090504.jpg

IMG20220904084419.jpg

IMG20220904084402.jpg

IMG20220904084341.jpg
تو ایک خادم آیا جس میں مجھے ٹھنڈا پانی پلایا اور پھر میرے لئے چائے لے کر آیا جو اس نے ایک تھرموس اور پانی کا ٹھنڈا کولر رکھا ہوا تھا خادم ہر آنے والے کو پانی اور چائے پیش کر رہا تھا میں گھر والوں کے انتظار میں کافی دیر وہاں پر بیٹھا رہا اور مریدوں کا آنے جانے کا سلسلہ بھی جاری رہا جب میرے گھر والوں نے دم کروا لیا تو پھر میں ان کو لے کر گھر واپس آ گیا جب ہم گھر پہنچے تو روٹی تیار تھی میں نے روٹی کھائی پھر کچھ دیر آرام کیا اور ظہر کے وقت اٹھ کر نہا کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر ٹی وی دیکھنے لگا اور پوسٹ لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.17
JST 0.031
BTC 81242.61
ETH 3198.79
USDT 1.00
SBD 2.79