آج ارے پر بہت بڑی لکڑی آئی

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کا اسلام علیکم امید کرتا ہوں کے آپ سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے نہ آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر ناشتہ کرکے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو نہا دھو کا گھر پر کھانے کے لیے سودا لے کر آیا اور پھر ارے پر چلا گیا ارے پر جاکر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی اور پھر میں پراپرٹی کے آفیس میں جاکر بیٹھ گیا
IMG20220828181027.jpg

IMG20220828174726.jpg

IMG20220828174639.jpg

IMG20220828174621.jpg

IMG20220828174619.jpg

IMG20220828173434.jpg

IMG20220828173303.jpg

IMG20220828173220.jpg
وہاں سے میں بارہ بجے گھر آیا اور روٹی کھا کر سو گیا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کی پھر گھر پر ہی ٹی وی آن کرکے دیکھتا رہا عصر کی نماز پڑھ کے جب میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے جا چکے تھے میں ارے پر بیٹھا رہا پھر دوست بھی آگے گپ شپ کے لیے ابھی میں ارے پر بیٹھا ہوا تھا جو ایک ڈالے پر بہت بڑی لکڑی لے کر آگئے جس کو ڈالے سے اتارے کی ہم نے بہت کوشش کی مگر ہم اس کو اتارے میں ناکام رہے پھر ایک ٹریکٹر والا ایا تو ہم نے اس کی منت کی تو وہ مان گیا اور ٹریکٹر کی مدد سے ہم نے اس کو ڈالے سے نیچے اتار نے کی کوشش کی تو تھوڑی سی محنت کے بعد ہم لکڑی کو اتار نے میں کامیاب ہو گئے مگر مغرب کی ادا ہو گئی تھی پھر میں گھر ایا اور جلدی جلدی وضو کرکے نماز ادا کی اور تھکن کی وجہ سے چار پائی پر لیٹ گیا اور پھر نہا کر روٹی کھائی

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68156.12
ETH 3727.18
USDT 1.00
SBD 3.65