آج ارے پر کام کا آخری دن تھا

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں آج سویرے اٹھ کر میں نے واش روم میں جا کر وضو کیا اور اس کے بعد صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا پھر ناشتہ کرنے کے لئے کچن میں گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آ کر موبائل چارج کرنے کے لیے لگا کر گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر گھاس کاٹا جب گھاس کاٹ لیا تو پھر میں نے گھاس کو کپڑے میں بند کر موٹر سائیکل پر لوڈ کرکے پھر میں گھر واپس آیا پھر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا پھر کپڑے تبدیل کر کے ارے پر گیا آج ارے کا آخری دن تھا جو ماہ رمضان کی آمد کی وجہ سے کل سے آرا بند کرنا تھا جب میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور ارے پر کام کر رہے تھے اج ارے پر اتنا ذیادہ کام نہیں تھا تو کام ختم کر کے مزدور ارے کی صفائی کرنے میں لگ گیا پھر میں جا کر افس میں بیٹھ گیا پھر کام ختم کر کے مستری اور مزدور بھی افس میں آ کر بیٹھ گئے پھر میں نے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی جب ہوٹل والا چائے لے کر آیا سب چائے پینے لگے اس کے بعد میں پھر ایک بجے میں گھر واپس آیا تو پہلے میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرنے لگا جب میں نے نماز ادا کر لی تو پھر گھر والوں نے مجھے چائے دی پھر امی نے مجھ کو ایک لسٹ دی جس میں سحری کا کچھ سامان لکھا ہوا تھا
IMG20221220152625.jpg

IMG20221220152619.jpg

IMG20221220145140.jpg

IMG20221219102207.jpg

IMG20221219102153.jpg

IMG20221219092854.jpg
میں جا کر دوکان سے سامان لینے چلا گیا پھر جب عصر کی اذان ہونے لگی تو میں نے وضو کیا اور گھر پر نماز عصر اد ا کر کے ارے پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کے لیے چلا گیا پھر شام ٹائم گھر آ کر میں نے نماز پڑی اور اپنے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کر کے رمضان کا چاند کے اعلان سنے کے لیے نیوز دیکھنے لگا جب چاند نظر نہ انے کا اعلان ہوا تو میں نے گھر والو کو بتایا یہ تھی میری آج کی ڈائری

Sort:  

Es una gran máquina para cortar la gran madera de la jungla, pero parece una parte muy peligrosa del hierro, así que tenga cuidado al momento de usarla.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 57983.67
ETH 2465.71
USDT 1.00
SBD 2.41