آج انجن کی پولی ٹوٹ گئی

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے سب بھائی بھی خیریت سے ہوں گے آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں آکر موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر نو بجے نہا دھو کر ارے پر کام کرنے کے لئے چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اری تیز کرنے میں مصروف تھا اور مزدور ارے کی صفائی کر رہا تھا جو اپنے اپنے کام سے فارغ ہوئے تو پھر ہم نے لکڑیاں اٹھا کر آرہا کے پاس رکھیں جب مستری نے ارا چلایا تو کچھ ہی دیر بعد انجن کی پولی ٹوٹ گئی تو پھر ہم نے ارا بن کر دیا جب دیکھا تو انجن کی پولی ٹوٹی ہوئی تھی پہلے ہم نے انجن والی مستری کا پتہ کیا مگر وہ کسی جگہ کام کرنے میں مصروف تھا تو پھر ہم نے خود پولی کو کھولا پھر میں ہارڈویئر کی دکان پر پولی لینے کے لئے چلا گیا مگر مگر ہم کو نئی پولی نہیں ملی تو ارے پر پڑی ہوئی پرانی پولی کو ہم نے اس کی جگہ لگا دیا اور پھر اس کے نٹ کو چابی کی مدد سے ٹائٹ کر دیا مگر اس وقت تک دو بجے گئے تھے مستری اور مزدور ساتھ والے ہوٹل سے روٹی کھانے لگے میں نے سرف کے ساتھ ہاتھ دھوئے اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے بھی روٹی کھائی پھر میں نے گٹو لیا اور موٹرسائیکل لے کر میں جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا راستے میں دوکان سے میں نے گھاس پر ڈالنے کے لیے یوریا کھاد بھی لی پہلے جا کر میں نے گھاس پر کھاد ڈالی اور پھر گھاس کاٹنے لگا
IMG20221128122855.jpg

IMG20221128122850.jpg

IMG20221128122845.jpg

IMG20221128122720.jpg

IMG20221128122626.jpg

IMG20221128122557.jpg

IMG20221128122543.jpg
گھاس کاٹ کر میں گھر آیا اور وضو کرکے نماز عصر ادا کی اور پھر چار بجے ارے پر گیا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے چلے گئے تھے میرے دوست گپ شپ کرنے کے لیے ارے پر ائے ہوئے میں نے مغرب تک ان کے ساتھ کپ لگائی آج ہماری گفتگو عمران خان کے جلسے اور پنجاب اور خیبر پختون نے حکومتی ختم کرنے کے بارے میں تھی پھر میں نے گھر آ کر نماز ادا کی اور روٹی کھا کر آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
 2 years ago 

Ap ny bht hi achi photography ki h

Are you an expert in repairing a pulley that breaks during operation, tools are skilled.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58239.61
ETH 2287.71
USDT 1.00
SBD 2.50