آج پاکستان میچ ہار گیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی پھر میں نے ناشتہ کر کیا ناشتہ کرنے کے بعد جب میں نے موبائل دیکھا تو اس پر ایک میسج آیا ہوا تھا جب میں نے وہ میسج پڑھا تو ہمارے ایک دوست کی فوتگی کا تھا جو کہ اکثر ہمارے ارے پر آ کر گپ شپ لگایا کرتا تھا اس کا نماز جنازہ صبح دس بجے تھا جو پڑھ کر مجھے بہت افسوس ہوا پھر میں نے دوسرے دوستوں کو اس کے فوت ہونے کی اطلاع دی 9 بجے میں نہا دھو کر کپڑے تبدیل کئے اور ارے پر چلا گیا جہاں پر پہلے ہی دوست جنازے میں شرکت کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے پھر ہم سب مل کر موٹرسائیکلوں پر جنازہ ادا کرنے کے لیے چلے گئے نماز جنازہ سیال شریف کے صاحبزادے نے پڑھایا تھا جب ہم جنازہ پڑھ کے واپس ارے پر آئے تو آج ہمارے رشتے داروں کی شادی ختم ہونا تھی تو میں شادی میں شرکت کرنے کے لئے چلا گیا جب میں وہاں پر پہنچا تو کھانا شروع تھا میں نے جا کر تھوڑی دیر انتظار کیا اور پھر کھانا کھانے لگا کھانے میں سالن چاول اور حلوہ تھا پھر میں گھر واپس آیا تو اس وقت ظہر کی اذان ہو رہی تھی میں نے نماز ادا کی اور پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی چائے پی کر میں نے ٹی وی آن کیا اور انڈیا اور پاکستان کا میچ دیکھنے لگا جب پاکستان نے بیٹنگ کی تو بہت ہی بری حالت تھی شروع شروع میں پاکستانی ٹیم پر مجھے بہت غصہ آ رہا تھا پھر آخر میں پاکستانی ٹیم نے کافی اچھے رن بنا لیے تھے پھر جب انڈیا کی ٹیم بیٹنگ کرنے کے لئے آئے تو پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پہلے دو اوور بہت ہی اچھے کیے یہ جس سے انڈیا کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو گئے بہت ہی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور کی آخری بال پر انڈیا نے چار سکور بنا کر میچ جیت لیا جو ہم پاکستان کی جیت کی امید میں تھے وہ ختم ہو گئی پھر میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور ارے پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے چلا گیا
IMG20221020120742.jpg

IMG20221020120740.jpg

IMG20221020120738.jpg

IMG20221020120727.jpg
دوستوں نے بھی اسی میچ کے بارے میں گفتگو کی اور فوت ہو جانے والے دوست کو بھی یاد کرتے رہے میں ارے پر بیٹھا ہوا تھا تو لکڑیاں خریدنے والے آگئے میں نے ان کو ایک من لکڑیاں تول کر دی ہم ارے پر مغرب کی اذان تک بیٹھے رہے مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے دوستوں سے اجازت لی اور جا کر مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی پھر گھر آ کر رات کا کھانا کھایا اور آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
 2 years ago 

Haan bdqismti se pakstan match har gea..

nawaz ki waja say hara , agar akri over ma fast bowler ball krta tu jeet jatay

good active you are doing

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 61766.31
ETH 2428.16
USDT 1.00
SBD 2.64