آج کی ڈایئری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے الحمداللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید پر تم کو میری تمام دعائیں اور اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج صبح سویرے اٹھا اور جاکر وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کی اور کچھ وقت کے لئے فیس بک آن کر کے دیکھنے لگا اور پھر گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا تو کچن میں جا کر ناشتہ کیا اور وہی پر امی کے ساتھ گپ شپ کے لیے بیٹھ گیا اور پھر گھر والوں نے مجھے آج گوشت لینے کے لیے بھیج دیا جب میں گوشت لے کر واپس آیا تو تیار ہو کر ارے پر چلا گیا ارے پر جا کر مستری اور مزدور کو اسلام دعا کی اور ان کو کام کے بارے میں سمجھایا اور ان کے ساتھ کام کرنے میں مدد کرنے لگا اور پھر آرا چلا کر لکڑی کی کٹائی کرنے لگے تقریبا دو بجے میں گھر آیا گھر آکر روٹی کی اور چائے پینے بیٹھ گیا ابھی چائے پی رہا تھا تو مجھے مستری کی کال آئی جس نے آج دکانوں کے دروازے فٹ کرنے تھے تو میں دکان والی جگہ پر چلا گیا اور دکانوں کے دوازے فٹ کرانے لگا پھر میں دروازے فٹ کرنے والوں کو چائے پلائی
IMG20220123152223.jpg

IMG20220123152038.jpg

IMG20220123151522.jpg

IMG20220123151251.jpg

IMG20220123150619.jpg

IMG20220123150358.jpg

IMG20220123150148.jpg

عصر کے وقت دروازے فٹ کر لیے تھے میں بھی گھر واپس آ گیا اور گھر آکر وضو کر کے نماز ادا کرنے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کیا اور اس میں ڈرامہ دیکھنے لگا اور ساتھ میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھے ہیں امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی

Sort:  
Loading...

Bhot achi photography ki hy aur dairy bhi achi hy

Bht achi diary likhi ap n

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34