آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے ساتھ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں اس بات کی امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے
IMG20220226120731.jpg

IMG20220226120701.jpg

IMG20220226120511.jpg

IMG20220226120153.jpg

IMG20220226115357.jpg

IMG20220226115320.jpg

IMG20220226115255.jpg
اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں تو شروع کرتا ہوں میں آج کی ڈائری آج بھی میں سویرے اٹھ کر پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اس کے بعد ناشتہ کر کے میں نے مثانے والی پتھری کی دوائی لی اب درد کا تو کافی فرق ہے مگر ابھی تک مثانے سے پتھری نہیں نکلی اس لئے آج میں تیار ہو کر پہلے ارے پر گیا اور وہاں پر مستری اور مزدوروں کو کام کے بارے میں بتایا اور ارے پر کچھ وقت بیٹھا رہا اس کے بعد میں آج مواز والا میں پیر صاحب کے پاس دم کرانے کے لیے چلا گیا کیوں کے ایک دوست نے دم کرانے کا بھی مشوارہ دیا تھا جب میں دم کے لیے پیر صاحب کی استانہ پر پہنچا تو وہاں پر پہلے سے ہی کافی رش تھا مگر پیر صاحب خود موجود نہیں تھے وہ کسی جنازے پر ساتھ گاؤں گئے ہوۓ تھے میں وہا پر جا کر چار پائی پر بیٹھ کر پیر صاحب کا انتظار کرنے لگا ابھی میں بیٹھ ہے تھا تو وہا پر موجود خادم نے مجھ کو آ کر چائے دی جب کافی ٹائم ہو گیا تھا اور نماز ظہر کا بھی وقت ہونے والا تھا تو میں نے وہا موجود خادم سے پیر صاحب کے آ نے کا پوچھا تو اس نے بتایا کے اب آنے والے ہیں مگر پہلے گھر میں موجود عورتوں کو دم۔دیں گئے پھر ان کے بعد مردوں کو دم دینے آ ئیں گئے تو میں نے یہ ہی مناسب سمجھا کہ اب کافی وقت ہو گیا ہے اب گھر چلا جاؤں پھر کسی وقت آ کر دم لے کو گا تو میں وہاں سے گھر چلا آ یا گھر آ کر روٹی کھائی اس کے بعد دوا کے دوسری خوراک لی تو ظہر کی اذان ہونے لگی تو نماز ادا کر کے اج کی ڈائیری لکھنے لگا جب پیر سحاب کے آستانہ پر بیٹھا تھا تو وہا پر مسجد کا ایک بہت بڑا مینار تھا جس کی میں نے فوٹو گرافر بھی کی اور وہا پر موجود لوگوں کے ساتھ کچھ جانور بھی پیر صاحب نے پال رکھے تھے ان کی بھی امید ہے اپ پسند کروں گئے

Sort:  

Good dairy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62964.22
ETH 2595.61
USDT 1.00
SBD 2.74