آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج آپ سویر میں اٹھا تو صبح کے سات بجنے والے تھے میں جلدی جلدی بستر سے نکل کر واش روم گیا اور وضو کر کے کمرے میں آ کر نماز ادا کرنے لگا رہے تھے پھر میں نے کچن میں جا کر صبح کا جب ناشتے ناشتہ کیا امی نے مجھ گھر پکانے کے لیے گوشت لے کر آ نے کو کہا تو میں گوشت لینے چلا۔گیا اج منگل کل دن تھا تو اس لیے بڑے گوشت کی چھٹی تھی تو میں نے مرغی کا۔گوشت لے لیا مگر جب میں نے مرغی کے گوشت کا اج کا ریٹ پوچھا تو حیران ہو گیا اج مرغی کا گوشت 650 کلو تھا گوشت گھر پر امی کو دے کر پھر میں نے منہ ہاتھ دھو کر کپڑے چینج کیے اور ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مجھ کو معلوم ہوا کے ایک دوست کی بیوی فوت ہو گئی اور اس کا نماز جنازہ 11 بجے ہے ارے پر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ تھوڑا سا کام کرنے لگا پھر مستری نے آری تیز کی اور مزدور ڈیزل لینے چلا گیا جب مزدور ڈیزل لے کر آیا تو اس وقت تک مستری نے آری بھی تیز کر لی تھی مزدور نے انجن میں ڈیزل ڈال کر آرا چلا دیا اور میں جنازہ پڑھنے کے لیے چلا گیا جب میں جنازہ پڑ کے واپس آیا تو مجھ کو بھوک لگی ہوئی تھی میں نے ایک فروٹ کیک لے کر ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر پراپرٹی کے آفس میں جا کر بیٹھ گیا اور چائے میں بھگو کر کھانے لگا پھر میں ایک بجے گھر واپس آیا اور منہ دھو کر روٹی کھائی اس کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر میں نے موٹر سائیکل لے کر گٹو لیا اور گھاس کاٹنے چلا گیا اج دن کے وقت موسم کافی گرم تھا گھاس کاٹتے وقت مجھ کو کافی پسینہ آیا گھاس لے کر میں گھر آیا
IMG20230212101645.jpg

IMG20230212101638.jpg

IMG20230211095016.jpg
اور جانورو کو ڈال کر وضو کیا اور عصر کی نماز ادا کرنے لگا اس کے بعد میں آرے پر گیا د ستوں کے ساتھ گپ شپ کے لیے پھر مغرب کے وقت گھر واپس آ کر میں نے موٹر سائیکل کو برامدے میں کھڑا کر کے مغرب کی نماز ادا کی یہ تھی میری آج کی ڈائری جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

Sort:  

چائے میں کیک ڈال کر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74