آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہےآج کی ڈائری شروع کرنے سے پہلے آپ سب کو جمعہ کا دن مبارک ہو آج سحری کرکے میں نے گھر پر ہی فجر کی نماز پڑھی کیونکہ رات کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے میں سو نہیں پایا تھا تو اس لیے گھر پر نماز ادا کرکے سو گیا میں دن کے وقت گھر والوں نے مجھے گیارہ بجے اٹھا یا میں نہا دھو کر افطاری کی پکانے کے لیے بازار سے مرغی کا گوشت لینے چلا گیا آج دوپہر زیادہ ہونے کی وجہ سے میں گھر پر ہی موبائل کا استعمال کرتا رہا بھی جمعۃ المبارک کی تیاری کی اور جمعہ پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا جمعہ ادا کرکے گھر واپس آیا گھر آکر میں نے ارے پر کام کرنے والے مزدور امتیاز کو کال کی شہد کاٹنے کے لیے تو امتیاز اپنے ایک پڑوسی شہد کاٹنے والے کو عصر کے وقت لے آیا جس نے درخت پر چڑھ کر پہلے دھوا کیا سگریٹ سے جس سے شہد کی مکھیاں اس کے قریب نہیں آئی اور بڑی آسانی کے ساتھ اس نےشہد کاٹ لیاجس کو میں ایک برتن میں ڈال کر گھر لے آیا پھر میں گھر ٹی وی پر ہی بیٹھا رہا اور افطاری کر کے مسجد میں نماز مغرب ادا کرنے کے لیے چلا گیا اور پھر گھر واپس آکر آج کی ڈائری لکھی
IMG20220401164350.jpg

IMG20220401164328.jpg

IMG20220401164309.jpg

IMG20220401164256.jpg

IMG20220401163828.jpg

Sort:  
Loading...

Bhot achi dairy likhi hy

 2 years ago 

ماشاللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32