آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں تم میرے تمام دوست اور بھائی جو کہ اردو کمیونٹی میں کام کرتے ہیں سب خیر خریت سے ہوں گے آپ دوستوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں تو شروع کرتا ہوں میں آج کی ڈائری جیسا کیا سب بھائی جانتے ہیں کہ میں صبح سویرے اٹھنے کا عادی ہوں تو آج بھی میں اپنی عادت کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور اللہ تعالی کو یاد یاد کر کے فجر کی نماز سے دن کا آغاز کیا نماز ادا کرنے کے بعد میں کچھ وقت موصلے پر بیٹھ کر تسبی پڑھتا رہا

IMG20220116150601.jpg

جب ناشتہ تیار ہوگیا تو میں ناشتہ کرنے کے لئے کچن میں گیا ناشتہ کر کے کچن میں ہی کچھ وقت موبائل پر دوستوں کے میسج پڑھے اور ان کو جواب دیا پھر گھر والوں کے پکانے کے لئے میں گوشت کی دکان سے مرغی کا گوشت لینے گیا جب گوشت لے کر آیا تو اپنے کام پر جانے کی تیاری کرنے لگا نہا دھو کر کپڑے چینج کیے اور موٹرسائیکل نکال کر ارے پر چلا گیا

ارے پر آج اتنا زیادہ کام نہیں تھا تو مستری اور مزدور ارے پر فارغ بیٹھے رہے تو میں دوستوں کے پاس گپ شپ لگانے کے لیے چلا گیا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا جو مستری کی مجھے کال آئی کہ بورا لینے والے آئے ہوئے ہیں ہمارے پاس آ جاؤ میں نے دوستوں سے اجازت لی اور ارے پر آگیا جب ارے پر آیا تو بورے والے آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ بورے کا سودا کیا کافی بحث کے بعد ہمارا ان کے ساتھ سودا ہو گیا تو وہ گاڑی پر بورا کو لوڈ کرنے لگے کچھ بورا ارے کے اندر بھی پڑھا ہوا تھا تو مزدور نے وہ بھی اکٹھا کر دیا

IMG20220116145338.jpg

تاکہ ارے کی صفائی بھی ہو جائے گی اور بورا بھی فروخت ہو جائے گا جو کہ میں نے مزدوروں کی تصویریں بھی بنائی جب وہ بورا لوڈ کر رہے تھے جب انہوں نے بورا لوڈ کر لیا تو سودے کے مطابق انہوں نے مجھے پیسے

IMG20220116145533.jpg

IMG20220116145322.jpg
وہ بورا لے کر چلے گئے ان پیسوں میں سے کچھ میں نے مستری اور مزدور کو مٹھائی کے طور پر دیے تاکہ وہ خوش ہو جائیں جب میں گھر آیا
IMG20220116145418.jpg
تو اس وقت تین بج رہے تھے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور نماز فجر ادا کی

IMG20220116145407.jpg

IMG20220116145357.jpg
پھر گھر والوں نے مجھے ساکن گرم کر کے دیا روٹی کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کرکے اس پر نیوز سونے لگا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی شکریہ
IMG20220116145431.jpg

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64778.13
ETH 2531.77
USDT 1.00
SBD 2.68