آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے اور آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں الحمداللہ آج دوسرے عشرے کی پہلی سحری تھی میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری مغفرت فرمائے نور میں اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں سے اپیل کروں گا کے سحری اور افطاری کے وقت میں اپنے سب دوستوں کو دعاؤں میں ضرور یاد کیا کرو آج جب سحری کے وقت اٹھا تو موسم بہت ہی ٹھنڈا تھا صحن کو دیکھ کر اندازہ ہوتا تھا کہ رات کو ہلکی بارش ہوئی ہے سحری کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آیا اور نماز تہجد ادا کرنے لگا اور پھر قرآن پاک کی تلاوت جب قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا تو ڈھول بجانے والا ہمارے دروازے پر آیا جس کو امی کے کہنے پر میں نے ایک سو روپیہ دیا فجر کی اذان یہ بات میں نے نماز پڑھی اور آرام کرنے لگا آٹھ بجے میں اٹھا تو نہا دھو کر واش روم سے باہر آیا تو امی نے مجھے آج پکانے کے لئے بہت لینے بھیج دیا آج بڑے گوشت کی تو چھٹی تھی مگر میں مرغی کا گوشت لے کر آیا . گوشت گھر پر دے کر میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے چلا گیا پھر گھر واپس آ کر سو گیا پھر تین بجے اٹھ کر نہا دھو کر وضو کیا نماز ظہر ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کر کے ٹی وی دیکھنے لگا مصر کی اذان ہوئی تو مسجد میں نماز عصر ادا کر کے ارے پر چلا گیا جہاں پر ہم دوست کا گپ شپ کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں وہاں سے ایک دوست کو ساتھ لے کر ٹیوب ویل پر گندم کو دیکھنے کے لئے چلا گیا جہاں پر گندم کو کٹائی کرنے والے لگے ہوئے تھے جب ہم زمین پر پہنچے تو ایک پلاٹ گندم کا کٹا ہوا تھا اور دو پلاٹ باقی تھے مگر گندم کٹائی کرنے والے روزے کی وجہ سے چھٹی کر کے چلے گئے تھے میں نے وہاں پر کٹی ہوئی اور کھڑی گندم کی فوٹوگرافی بھی کی جو سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں پھر وہاں سے واپس آکر ارے پر دوستوں کے ساتھ بیٹھ گئے افطاری سے دس منٹ پہلے ہم اپنے اپنے موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گھروں کو چلے گئے یہ میری آج کی تحریر
IMG20220413180556.jpg

IMG20220413180554.jpg

IMG20220413180311.jpg

IMG20220413180300.jpg

IMG20220413180257.jpg

IMG20220409173803.jpg

IMG20220409173752.jpg

IMG20220409173746.jpg

Sort:  
 2 years ago 

گندم شکر تیار ہوگئ ہے۔ اللہ برکت دے رزق میں

 2 years ago 

Ab tuhr koi gndm ktna shouro ho GIA h Allah pak brkt dly

 2 years ago 

M ny b gndum k ktae shru krni h kl

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56905.21
ETH 2508.41
USDT 1.00
SBD 2.36