آج کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج میں اٹھ کر واش روم گیا منہ دھو کر ناشتہ کرنے لگا آج ناشتہ دہی اور پراٹھے کے ساتھ کیا پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا پھر میں نے کمرے میں جاکر موبائل اٹھایا اور انٹرنیٹ آن کر کے سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑی اور ان پر کمنٹس کرنے لگا پھر میں مرغی کا گوشت لینے کے لیے دوکان پر چلا گیا آج موبائل کے گوشت کا ریٹ بڑا ہوا تھا پھر گھر واپس آیا اور نہا دھو کر تیار ہو کر ارے پر چلا گیا شاعر مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی اور پھر میں پراپرٹی کے آفس میں جا کر بیٹھ گیا جہاں پر کچھ کسٹمر آئے جنہوں نے زمین بیچنی تھی ان کے ساتھ زمین کے معاملات پر گفتگو کی اور پھر ان کے لئے چائے منگوائی بارہ بجے گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر سو گیا جب میں اٹھا تو اس وقت ہر طرف بادل ہی بادل چھائے ہوئے تھے میں نے وضو کر کے نماز ادا کی پھر ہلکی بارش ہونے لگی مگر کچھ ہی دیر میں دھوپ بھی نکل آئی اور ساتھ بارش بھی جاری رہی جس سے بہت ہی پیارا موسم بن گیا پانچ بجے میں ارے پر گیا جہاں پر کچھ دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی ٹھنڈ ی ہوا چل رہی تھی تو موسم کی مناسبت سے ہم نے ارے پر پکوڑے منگوانے کا پروگرام بنایا میں نے ایک دوست کو دو سو روپے دے دیے اور وہ جا کر موٹرسائیکل پر پکوڑے لے آیا
IMG20220618184419.jpg
جو ہم سب دوستوں نے ارے پر بیٹھ کر کھائے جن کی میں نے تصویریں بھی بنائی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کررہا ہوں شام کی اذان کے وقت دوبارہ ہر طرف گہرے بادل چھا گئے تو ہم بھی اپنی گھر کی طرف روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور روٹی کھانے بیٹھ گیا آج ہم نے قیمہ بنایا ہوا تھا
IMG20220618184426.jpg
جو کہ بہت ہی لذیذ تھا روٹی کھا کر میں ٹی وی دیکھنے لگا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں نے آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کی امید ہے کہ آپ سب دوست میری اس مصروفیات کو پسند کریں گے
IMG20211213160355.jpg

IMG20211117162906.jpg

IMG20211117162903.jpg

IMG20211117162210.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52