آج میانوالی میں گیا

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست اور بھائی سلامت رہو گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب دوستوں اور بھائیوں اباد رکھے آج میں جب نیند سے اٹھا تو اس وقت صبح کی نماز کا وقت بھی گزر رہا تھا میں واش روم میں جا کر منہ ہاتھ دھو کر پھر میں کچن میں آیا اور ناشتہ بنائے کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے پھر پراٹھے اور انڈے کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر میں صبح ہی گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو نہانے کے لے واش روم گیا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر تیار ہو کر میں ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا تو مستری اری تیز کرنے میں لگا ہوا تھا اور مزدور ارے کی صفائی کر کے کام بیٹھا ہوا تھا جب مستری نے اری تیز کر لی تو پھر میں نے مستری کو آج کے کام کے بارے میں سمجھا کر میانوالی چلا گیا جو میرے کچھ کام تھے جب میں میانوالی جا رہا تھا تو اگے پھاٹک بند تھی ریل کار کی وجہ سے پھاٹک پر کافی گاڑیوں کا رش تھا جب ریل کار گزر گی اور پھاٹک کو کھولا تو میں بھی گزر گیا میانوالی پہنچ کر میں نے اپنے ضروری کام کیے پھر میں بہن کے گھر گیا جس نے مجھ کو چائے کے ساتھ مٹھائی دی پھر میں بہن کے گھر کافی دیر تک بیٹھا رہا پھر جب روٹی تیار ہوئی تو میں نے روٹی کھائی پھر میں 3 بجے بہن سے اجازت لے کر گھر کے طرف روانہ ہوا
IMG20230304120623.jpg

IMG20230227091651.jpg

IMG20230227091536.jpg

IMG20230227091454.jpg

IMG20230227091309.jpg
گھر آ کر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا جب عصر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے میں نے نماز ادا کی پھر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور آرا بند کر کے جا رہے تھے میں بھی جا کر دوستو کے انے کا انتظار کرنے لگا جب دوست ائے تو میں نے ان کے ساتھ گپ شپ لگی پھر مغرب کے وقت گھر آ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کر کے تھوڑی سے روٹی کھا کر آج کی پوسٹ لکھنے لگا جو اپ دوست پڑ رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30