آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کی مہربانی اور اپ دوستوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج جب میں اٹھا تو کچھ وقت کے لئے بستر میں پڑا رہا اور پھر بستر سے نکل کر میں نے بھی اور نماز فجر ادا کی آج جمعۃ المبارک کا دن تھا تو اس لیے میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھ کو ناشتے کے لیے بولایا میں نے کچن میں جاکر ناشتہ کیا پھر کچن میں ہی بیٹھ کر گھر والوں کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر میں اپنے کمرے میں آکر کپڑے چینج کر کے موٹرسائیکل نکالا اور قل خانی پر چلا گیا قل خوانی پر جا کر میں نے ایک پارہ قرآن مجید کا پڑا جب دعا خیر ہوئی تو اس کے بعد لنگر میں چائے اور حلوا دیا گیا ناشتے کرنے کی وجہ سے میں نے حلوہ نہیں کھایا اور پھر میں گھر واپس آ جا پھر گھر والوں نے مجھے آج کا کھانے کے میں گوشت لینے بھیج دیا اس کے بعد میں دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر دوستوں کے ساتھ کافی گپ شپ کی اور دوستوں نے آج کڑائی کا پروگرام بنانے کا کہا تو کڑھائی کے لیے ہم میلہ منڈی سے مرغا لینے چلے گئے میلہ سے ہم نے ایک مرغا لیا اور پھر وہ قصاب کو دے کر ذبح کریا پھر میں واپس گھر آیا اور گھر آکر جمعۃ المبارک کے نماز کے لیے تیاری کرنے لگا اور جب ٹائم ہو تو میں نے مسجد میں جا کر جمعہ کی نماز ادا کی پھر واپس اکر گھر پر چائے پی اور عصر کی نماز ادا کر کے میں دوستوں کے پاس گیا اور بارش شروع ہوئی تو میں گھر واپس ایا گھر اکر کڑائی اور برتنوں کو بیٹھک میں رکھا جب دوست ائے تو ہم نے کڑائی بنائی جو کے بہت مزے کی بنی کڑائی کھاکر ایا تو وضو کر کے نماز عشاء ادا کی اور پھر اج کی ڈایئری لکھ کر سو گیا
IMG20211123153402.jpg

IMG20211123110359.jpg

IMG20211115185935.jpg

IMG20211115183508.jpg

IMG20211031173437.jpg

IMG20211031172410.jpg

Sort:  

Zbrdast

 2 years ago 

zbrdst

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.36
TRX 0.12
JST 0.039
BTC 69965.85
ETH 3540.49
USDT 1.00
SBD 4.71