آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے مجھے اللہ پاک کی ذات پر پوری امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور شروع کرتا ہوں اب آج کی ڈائری صبح جب میری آنکھ کھلی تو چھ بج کر بیس منٹ تھے کچھ ٹائم کے لیے میں بستر میں پڑا رہا پھر اٹھ کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور پھر قرآن مجید کی تلاوت کی پھر اٹھ کر بستر میں جا کر لیٹ گیا کیونکہ مجھے تو وضو کرنے کی وجہ سے کافی سردی لگ رہی تھی گھر والوں نے آ کر اٹھایا اور ناشتہ کرنے کے لیے بلایا میں نے جا کر ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر بستر میں لیٹ گیا اور اسٹیم ان کر کے دوستوں کی پوسٹیں پڑی اور ان پر کمنٹس دیے نو بجے اٹھ کر میں ارے پر چلا گیا وہاں پر کچھ کام کیا
IMG20211216123455.jpg

IMG20211216123452.jpg

IMG20211216123412.jpg

IMG20211216123230.jpg
اور ظہر کی نماز ادا کرکے پھر چھت والوں کو کال کی مگر کال اٹینڈ نہیں ہوئی تو میں خود چھت والی فیکٹری پر چلا گیا وہاں جاکر میں ان پر کافی ناراض ہوا کہ ایک مہینہ پہلے سے آرڈر کی ہوئی چھت ابھی تک آپ نے ڈال کر نہیں دی تو انہوں نے معذرت کی اور کل جمعۃ المبارک کی چھٹی ہونے کی وجہ سے ہفتے والے دن چھت ڈال کر دینے کا وعدہ کیا وہاں فیکٹری میں میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جو اپ سب بھائی دیکھ سکتے ہیں پھر عصر کے وقت میں وہاں سے گھر واپس آیا
IMG20210816182534.jpg

IMG20210816181557.jpg

ارے پر چلا گیا وہاں بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
IMG20210816182530.jpg

IMG20210816181548.jpg

Sort:  
 3 years ago 

You have taken a wonderful photography and nice post written, I really liked your photography.

 3 years ago 

Ap n bht achi photography k sath apni diary tehreer ki h 👍😊

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58949.08
ETH 2306.78
USDT 1.00
SBD 2.47