آج کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا اسلام پیش خدمت ہے امید ہے کہ میرے سب دوست اور بھائی خیریت سے ہوں میں بھی خیریت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور ناشتہ کیا پھر کچھ وقت گھر میں بیٹھا رہا اور سٹیم پر دوستوں کے کمنٹس پڑھے ان کو لائک کیا اور پھر آٹھ بجے نہا دھو کر کپڑے چینج کرکے میں ارے پر کام پر چلا گیا اج ارے پر ایک لکڑیوں کی بھری ہوئی ٹریکٹرٹرالی آئی جس کو پٹھان مزدوروں نے اتارا اور جوڑ کر رکھا پھر ہم نے ارا چلایا اور کام کرنا شروع کر دیا بارہ بجے تک کام نہیں کام کیا اور پھر آپ آن کرکے مستری اور مزدور ہوٹل پر روٹی کھانے چلے گئے اور میں گھر آکر نہا دھوکر روٹی کھانے لگا اور پھر سو گیا دوپہر کے وقت اٹھ کر نماز ادا کی اور چائے پی کر ٹی وی دیکھنے لگا پانچ بجے میں ارے پر گیا اور وہی پر بیٹھا رہا دوست آگئے
IMG20220530191513.jpg

IMG20220530191423.jpg

IMG20220530191314.jpg

IMG20220530191308.jpg

IMG20220518184400.jpg

IMG20220518095740.jpg

IMG20220518095012.jpg
ان کے ساتھ گپ شپ کی شام سے پہلے گھر واپس آیا اور نماز ادا کر کے رات کا کھانا کھایا اور پھر دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں سے میں رات کو واپس ایا اور پوسٹ لکھ کر سو گیا

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 59071.36
ETH 3001.95
USDT 1.00
SBD 3.66