آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہو گے آج میں نے جب آنکھ کھولی تو اس وقت کافی اجالا ہو رہا تھا میں اٹھ کر واش روم گیا پھر وضو کر کے کمرے میں آیا کر موبل پر ٹائم دیکھا تو اس وقت 7 بجنے والے تھے تو اس وقت نماز کا وقت ختم تھا پھر میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا آج میں نے ناشتہ پراٹھے اور چائے کے ساتھ کیا پھر کمرے میں آ کر میں نے کچھ دیر بستر پر لیٹا رہا پھر میں نے موٹر سائیکل لیا اور کپڑا لے کٹ گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں جب گھاس کاٹ رہا تھا تو گھاس پر کافی نمی پڑی ہوئی تھی میں گھاس کاٹ کر واپس آیا تو غد گھر پر ڈال کر نہانے کے لے واش روم گیا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر تیار ہو کر میں ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور آج بڑے ارے پر لکڑی رکھ رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ مدد کرنے لگا جب ارے پر لکڑی رکھ لی تو ہوٹل سے چائے لینے کے لیے مزدور چلا گیا جب مزدور چین لے کر آیا تو ہم نے ارے پر بیٹھ کر چائے پی اور اس کے بعد مستری اور مزدور ارا چلا کر کام کرنے لگے اور پھر میں پراپرٹی کے آفس میں جاکر بیٹھ گیا ظہر کی اذان۔ کے وقت میں میں گھر آیا تو گھر آ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کر کے اپنے کمرے میں آ کر ٹی وی ان کرکے دیکھنے لگا پھر گھر والو نے مجھ کو روٹی آ کر دی اور میں روٹی کھانے لگا
IMG20230301090753.jpg

IMG20230301090722.jpg

IMG20230301090714.jpg

IMG20230301090708.jpg

IMG20230301090656.jpg
میں بھی ان کے ساتھ بیٹھ کر روٹی کھانے لگا پھر جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے نماز ادا کی اور ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا تو آرا بند تھا میں جا کر ارے پر رکھی ہوئی چار پائی پر بیٹھ گیا پھر عصر کی نماز ادا کرکے میرے دوست بھی ارے پر آگئے اور میں ان کے ساتھ گپ شپ لگانے میں مصروف ہوگیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں میں مسجد میں جاکر نماز ادا کی اور کے گھر آیا اور روٹی کھا کر آج بھی ڈائری لکھنے لگا

Sort:  
 last year 

you wrote the dairy very well and your post selected for booming reward

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74